قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ، ایف سی بم ڈسپوزل سکواڈ پر بارودی مواد کا دھماکہ
سڑک کے وسط میں پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں ایک ایمبولینس کو نقصان پہنچا جبکہ اہلکار محفوظ رہیں۔
مزید پڑھیں -
لوڈشیڈنگ کیخلاف باجوڑ میں احتجاج، جمرود میں پولیو مہم بائیکاٹ کی دھمکی
افسوس کی بات ہے کہ واپڈا والے قبائل کی بجلی چوری کرکے فیکٹریوں پر فروخت کرتے ہیں۔ مشران کٹھیا خیل قبیلہ
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں صحت کارڈز پر علاج معالجے کا آغاز، ڈاکٹرز فلیٹس کا سنگ بنیاد
لنڈی کوتل ہسپتال کو کیٹگری اے کا درجہ دینے کے لئے ان کی کوششیں جاری ہیں اور لنڈی کوتل میں میڈیکل کالج بنا کر دم لیں گے۔ شفیق شیر آفریدی
مزید پڑھیں -
"وزیرستان میں صحت کارڈ اجراء، ریسکیو 1122 کا افتتاح کر دیا ہے”
شمالی وزیرستان میں میڈیکل کالج و یونیورسٹی کی منظوری ہوچکی ہے، لینڈ ریکوزیشن ایکٹ 1894 کے تحت زمینوں کی نشاندہی کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبدالناصر
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان شامل
جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا اقبال وزیر کو صوبائی وزیر بنادیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
لوڈشیڈنگ کیخلاف سپین وام کے قبائل کا گرینڈ جرگہ، احتجاج کی دھمکی
صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان وزیر سب ڈویژن میرعلی تحصیل سپین وام میں جاری بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیکر اقدامات اُٹھائیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
کروڑوں روپے کی دو گاڑیاں اور جدید مشینری ٹی ایم اے لنڈی کوتل کے حوالے
لنڈی کوتل بازار کی صفائی بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، بازار کی صفائی یقینی بنانے کے لئے تاجر اور عوام ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے حکام کے ساتھ تعاون کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل
مزید پڑھیں -
سول بیوروکریسی کی انضمام مخالف سازشیں عروج پر ہیں۔ زرنور آفریدی
انضمام کے ثمرات نہ ملنا عمران خان کی حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے۔ رہنماء جماعت اسلامی قبائلی اضلاع
مزید پڑھیں -
مقامی ڈی ایس کو برطرف کیا جائے۔ طورہ خواہ ماربل ماٸنز ضلع مہمند کے ٹھیکیداروں کا مطالبہ
ڈی ایس پی آیاز نے بھتہ وصولی کیلئے خودساختہ چیک پوسٹ قائم کی ہے، گزشتہ روز ناکردہ گناہ کی پاداش میں ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیا اور حوالات میں بند کر دیا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
مقامی ذرائع کے مطابق اعظم ورسک کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھیں