قبائلی اضلاع
B
-
لنڈیکوتل، بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
باچا خان چوک میں ہوئے احتجاجی مظاہرے میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ تاجربرادری و کثیر تعداد میں اہلیان لنڈی کوتل نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں نادرا گریڈ 14 کے ڈپٹی سپرانٹنڈنٹس کے رحم و کرم پر
قبائلی اضلاع میں چند ایسے نادرا دفاتر کا انکشاف ہوا ہے جو گزیٹڈ افسران کی بجائے آپریٹرز کے زیر انتظام چل رہے ہیں جس کی وجہ سے اکثر اوقات بد انتظامی کی شکایتیں سامنے آتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خاصہ داروں سے متعلق حتمی فیصلہ 24 جنوری کو کیا جائے گا: آئی جی پی
آئی جی نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے خاصہ دار اور لیویز فورس کو جدید تربیت آلات اور سہولیات فراہم کریں گے
مزید پڑھیں -
ضم شدہ قبائلی اضلاع کے طلبا کے لیے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں نشستیں ڈبل
مخصوص نشستیں ڈبل ہونے کے بعد ان اضافی شدہ نشستوں پر سیشن 2019-20 کے لیے پلیسمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے دو مشران کو قتل کردیا
سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گزشتہ شب محمد خیل علاقے میں فائرنگ کی ہے
مزید پڑھیں -
سکول گاڑیوں سے سی این جی کٹ اتارنے کا فیصلہ، "یہ کام اتنا آسان نہیں”
مزید مہلت دی جائے۔ نجی سکول مالکان باڑہ ضلع خیبر، والدین سے زیادہ پیسے لوں گا۔ سوزوکی ڈرائیور، بچے کو گھر بٹھا دوں گا۔ والد
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع، روزگار سکیم کے تحت 60 کروڑ روپے، 50 فیصد سے زائد صحت کارڈز تقسیم
وزیراعلیٰ کی مارچ کے آخر تک صوبہ بھر میں قرضوں کی تقسیم کا عمل بھی شروع کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیں -
باپ کی جگہ مرکز میں ہے نہ خیبر پختونخوا کابینہ میں!
کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے، قبائلی اضلاع سے منتخب باپ کے اراکین صوبائی اسمبلی کو کسی بھی صورت حکومت میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
‘ضم اضلاع کی مویشی و سبزی منڈیوں میں جدید طرز کی سہولیات فراہم کی جائیں گی’
مال مویشیوں کی خوراک اور پانی کے لیے علیحدہ جگہ بنائی جائے گی جبکہ سبزی منڈیوں میں سبزی کی تاجروں کی خرید وفروخت کے لیے الگ شیلڈ تیار کیئے جائیں گے۔ ڈاکٹر احمد علی
مزید پڑھیں -
مردان، دہشت گردی کے 8 مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کے سر پر حکومت کی جانب سے چالیس لاکھ روپے انعام بھی مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں