قبائلی اضلاع
B
-
شمالی وزیرستان، میرعلی کے تاجروں کی بنی گالہ کے سامنے احتجاج کی دھمکی
سروے پر ہمارے اعتراضات بھی ہیں، یہ متاثرہ دکاندار سال 1970 سے کاروبار کر رہے ہیں لیکن پھر بھی اپنے جائز حقوق سے محروم ہیں۔ تاجر
مزید پڑھیں -
سفیر بلدیات پراجیکٹ، مقامی نوجوانوں کو نظرانداز کرنا منظور نہیں۔ فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن
ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا کہ دس سال تک تمام تعلیمی اداروں میں مخصوص کوٹہ اور سکالرشپ بحال رہیں گے لیکن اب حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں مصالحتی جرگوں کا قیام، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
نوجوانوں اور خواتین کو نمائندگی نہیں دی گئی۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ، نہ تو نوجوان جرگہ سسٹم کو سمجھتے ہیں اور نہ ہی قبائلی علاقوں میں کوئی بھی خاتون۔ جرگہ ممبر، قبائلی وکلاء و سماجی کارکنوں کا احتجاجی تحریک کا اعلان
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں سفیر بلدیات پروگرام کا آغاز، نوجوانوں کا بائیکاٹ اور واک آؤٹ
پیر کے روز تک غیر مقامی افراد کو نہیں نکالا گیا تو ان کے دفاتر کو تالے لگا دیے جائیں گے۔ فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن
مزید پڑھیں -
اپر اورکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 بچے زخمی
واقعہ اپر اورکزئی کا علاقہ خادیزئی میں پیش آیا جہاں بچے کھیتوں میں مال مویشی چرا رہے تھے کہ اس موقع پر پرانی زمین دوز آئی ای ڈی اچانک پھٹ گئی۔ ڈی پی او
مزید پڑھیں -
کیڈٹ کالج رزمک میں ہاسٹل کی تعمیر کیلئے فوری فنڈز فراہم کرنے کی ہدایت
تمام کالج ملازمین کے الاؤنس کو 20فیصد بنیادی تنخواہ سے بڑھا کر 50 فیصد کرنیکی تجویز سے اتفاق،طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
"ضلع مہمند میں 11 ماہ سے 4 کلومیٹر سڑک پر تعمیراتی کام تاخیر کا شکار ہے”
تاخیر کے باعث پانچ سو گھرانوں پر مشتمل تین دیہاتوں کو مسائل کے ساتھ ساتھ نئے ماربل مائن تک رسائی میں بھی انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتل
وجہ قتل گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کی 72 سالہ محرومیاں دور کردی ہیں، خیبر پختونخوا حکومت کا دعویٰ
قبائلیوں سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ باجوڑ سے وزیرستان تک قبائلیوں کو صحت انصاف کارڈ دیا جا رہا ہے، ملک میں جاری آٹے کا بحران مصنوعی ہے۔ ترجمان اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
مہمند ڈیم سے متاثرہ قبیلوں کا مراعات ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
ہمارے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہم کسی قسم کے احتجاج سے گریز نہیں کریں گے کیونکہ ہم غریب لوگ ہیں مگر اپنے حقوق کسی کو ہڑپ کرنے کی اجازت ہرگ نہیں دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں