قبائلی اضلاع
B
-
بنوں اور شمالی وزیرستان سے خسرہ کے دو درجن سے زائد کیسز رپورٹ
14خسرہ کیسز بنوں سے جبکہ 10 سے زائد شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، خسرہ سے متاثرہ بچے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
لیویز و خاصہ دار فورس پولیس میں باقاعدہ طور پر ضم، نوٹیفیکیشن جاری
وعدہ پورا کردیا ہے، باقی رہ جانے والے لیویز و خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو بھی پولیس میں ضم کردیا جائے گا۔ آئی جی پی کے پی
مزید پڑھیں -
"لنڈی کوتل کا ہر حجرہ ڈی آر سی اور اے ڈی آر سنٹر ہے”
قبائلی ضلع خٰبر کے علاقے لوئے شلمان میں 30 سالہ پرونی دشمنی دوستی میں تبدیل، اس طرح کے جرگے منعقد کرکے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ شفیق شیر آفریدی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں عمر گل ولد عالم خان اور زالے خان ولد زارے خان جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے تاجروں کا مذاکرات سے انکار، جناح پارک میں خیمے لگانے کا اعلان
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب” سے متاثرہ تاجروں کا معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا دسویں روز بھی جاری
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع سے ڈیڑھ سال میں معلومات تک رسائی کیلئے صرف 12 درخواستیں موصول
ان میں چھ درخواستوں کے ساتھ ضلع کرم سرفہرست ہے، خیبر سے 3 اور شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور مہمند سے ایک ایک جبکہ اورکزئی اور باجوڑ سے ایک درخواست بھی جمع نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ایک دہائی سے بند باڑہ کے کرش پلانٹس کی بحالی کے لئے احتجاجی طور پر پاک-افغان شاہراہ بند
قبائلی ضلع خیبر کے باڑہ تحصیل میں ایک دہائی سے کرش پلانٹس کی بندش کے خلاف پلانٹس مالکان اور مقامی عمائدین نے احتجاج کیا ہے اور پاک-افغان شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے۔ قبیلہ شلوبر قومی کونسل کے زیر اہتمام احتجاج میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا…
مزید پڑھیں -
‘قبائلی اضلاع کے لیویز فورس کو پولیس ٹریننگ کی کوئی ضرورت نہیں’
باجوڑ کے سابقہ رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے قبائلی اضلاع کے لیویز کو پولیس ٹریننگ دینے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ فورس پہلے سے ہی تربیت یافتہ ہے۔ باجوڑ کے صدر مقام خار میں لیویز کے زیراہتمام جرگے سے خطاب کرتے ہوئے شہاب الدین کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع…
مزید پڑھیں -
‘پشاور اور ضم شدہ اضلاع کی پولیس میں کوئی فرق نہیں’
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ثناءاللہ عباسی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں تھانہ جات کے لیے زمینں خریدی ہیں
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ محمود خان کا ضلع خیبر سے عوامی رسائی مہم کا باضابطہ آغاز
قبائلی اضلاع کیلئے قابل عمل ترقیاتی منصوبہ بندی کے تحت 83 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے اور قبائلی عوام سے کئے گئے وعدے بہر صورت پورے کریں گے۔ محمود خان
مزید پڑھیں