قبائلی اضلاع
B
-
‘قبائلی اضلاع کے لیویز فورس کو پولیس ٹریننگ کی کوئی ضرورت نہیں’
باجوڑ کے سابقہ رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے قبائلی اضلاع کے لیویز کو پولیس ٹریننگ دینے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ فورس پہلے سے ہی تربیت یافتہ ہے۔ باجوڑ کے صدر مقام خار میں لیویز کے زیراہتمام جرگے سے خطاب کرتے ہوئے شہاب الدین کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع…
مزید پڑھیں -
‘پشاور اور ضم شدہ اضلاع کی پولیس میں کوئی فرق نہیں’
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ثناءاللہ عباسی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں تھانہ جات کے لیے زمینں خریدی ہیں
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ محمود خان کا ضلع خیبر سے عوامی رسائی مہم کا باضابطہ آغاز
قبائلی اضلاع کیلئے قابل عمل ترقیاتی منصوبہ بندی کے تحت 83 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے اور قبائلی عوام سے کئے گئے وعدے بہر صورت پورے کریں گے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بھی صحت انصاف کارڈ کا اجراء
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بھی صحت انصاف کارڈ کا اجراء کر دیا گیا۔ وانا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے نصیر اللہ وزیر نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں بھی پی ٹی آئی حکومت نے عوام کے ساتھ اپنا…
مزید پڑھیں -
’’متاثرین وانا سب ڈویڑن احمدزئی وزیر قبائل کو معاوضہ دو معاوضہ دو‘‘
مجبور ہو کر متفقہ طور پر پولیو سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کریں گے اور ساتھ ہی ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں مختلف رابطہ سڑکیں بھی بند کر دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جمرود، جائیداد تنازعہ پر چچاؤں نے تین بھتیجوں کو یرغمال بنا لیا
علی مراد میرے بچوں کو قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے، ان کی جان کو خطرہ ہے اعلیٰ حکام نوٹس لے کر میرے بچوں کو بازیاب اور ملزمان کو گرفتار کرے۔ والد
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، کم اور لوئے شلمان میں 20 سے زائد سرکاری سکول عرصہ دراز سے بند
فعال سکولوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر، طلبہ کو تعلیم کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا، وزراء کے اعلانات اور دورے صرف فوٹو سیشن تک محدود
مزید پڑھیں -
باڑہ، سینئر صحافی سے پولیس اہلکار کے ہتک آمیز رویے پر افسران کی معذرت
ایس ایچ او شمشاد آفریدی کی آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہونے کی یقین دہانی
مزید پڑھیں -
پانچ قبائلی اضلاع کے 74719 متاثرہ مکانات کے مالکان کو 24 ارب 42کروڑ روپے کی ادائیگی
مکمل متاثرہ مکان کے لئے 4 لاکھ روپے جبکہ جزوی متاثرہ مکان کے لئے ایک لاکھ 60 ہزار روپے مالک مکان کو ادائیگی کی گئی ہے۔ محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
کیا باڑہ کے کرش پلانٹس دوبارہ کھل پائیں گے؟
80 کے قریب ان کرش پلانٹس کو 2009 میں آپریشن شروع ہونے کے بعد بند کیا گیا تھا جو تاحال بند پڑے ہیں
مزید پڑھیں