قبائلی اضلاع
B
-
لنڈیکوتل، کم اور لوئے شلمان میں 20 سے زائد سرکاری سکول عرصہ دراز سے بند
فعال سکولوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر، طلبہ کو تعلیم کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا، وزراء کے اعلانات اور دورے صرف فوٹو سیشن تک محدود
مزید پڑھیں -
باڑہ، سینئر صحافی سے پولیس اہلکار کے ہتک آمیز رویے پر افسران کی معذرت
ایس ایچ او شمشاد آفریدی کی آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہونے کی یقین دہانی
مزید پڑھیں -
پانچ قبائلی اضلاع کے 74719 متاثرہ مکانات کے مالکان کو 24 ارب 42کروڑ روپے کی ادائیگی
مکمل متاثرہ مکان کے لئے 4 لاکھ روپے جبکہ جزوی متاثرہ مکان کے لئے ایک لاکھ 60 ہزار روپے مالک مکان کو ادائیگی کی گئی ہے۔ محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
کیا باڑہ کے کرش پلانٹس دوبارہ کھل پائیں گے؟
80 کے قریب ان کرش پلانٹس کو 2009 میں آپریشن شروع ہونے کے بعد بند کیا گیا تھا جو تاحال بند پڑے ہیں
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں جرگوں کا نیا نظام کیا واقعی قانون سے متصادم ہے؟
اے ڈی آر میں چونکہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے اس لئے یہ انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ محمد ارشاد ایڈووکیٹ
مزید پڑھیں -
قبائلستان تحفظ موومنٹ کا صدر کی گرفتاری و انضمام مخالف دھرنا چوتھے روز بھی جاری
قبائل کو جبری انضمام سے آزاد کیا جائے، ابو سفیان محسود کو نقیب اللہ محسود نہ بنایا جائے، مجرم کو سزا دو اور معصوم کو پناہ دو۔ مقررین
مزید پڑھیں -
باڑہ میں صحافی پر تشدد قابل مذمت ہے۔ پاکستان یونین آف جرنلسٹس
عوام کو درپیش مسائل کو حکمرانوں تک پہنچانے والے کارکن صحافیوں کو بھی نام نہاد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور افسران کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ھے۔ شمیم شاہد
مزید پڑھیں -
بلدیاتی الیکشن، اے ڈی آر کا نظام مسترد کرتے ہیں۔ مشران قبائلی ضلع مہمند
فاٹا انضمام کو حکومت نے زبردستی ہم پر مسلط کیا ہے اور ہمارا رسم و رواج و جرگہ سسٹم کو بری طرح متاثر کیا گیا ہے۔ گرینڈ جرگہ
مزید پڑھیں -
کرم میں جنگلی سور نے چار بچوں کو زخمی کردیا
وسطی کرم کے پہاڑی علاقے منڈان میں سکول اور دینی مدرسے جانے والے بچوں پر جنگلی سور نے حملہ کر دیا
مزید پڑھیں -
پاکستانی گاڑیوں پر روڈ پاس کی شرط، طورخم پر ایکسپورٹ روک دیا گیا
افغان حکومت کی جانب سے شرط گذشتہ ہفتے کے دن سے لاگو کی گئی ہے جس کے بعد ہزاروں پاکستانی گاڑیاں طورخم کے دونوں طرف کھڑی ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں