قبائلی اضلاع

خربوزہ بی بی مہمند ایجنسی کی واحد خاتون دکاندار کیوں ہیں؟

 

دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی ضلع مہمند کے علاقے گندہاب کی رہائشی خربوزہ بی بی ایک ایسی باہمت خاتون ہیں جو شوہر کی وفات کے بعد قبائلی روایات میں رہ کر اپنے بچوں کی کفالت کر رہی ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ غربت پہلے بھی تھی لیکن 2010 میں ایک بم دھماکے میں شوہر کے ہلاک ہونے کے بعد ان کی زندگی بہت مشکل ہوگئی۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: میرے شوہر رشید غنی پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر میں دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button