قبائلی اضلاع
B
-
‘قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی ضروری ہے’
کئی دفعہ افسران بالا، کور کمانڈر، کمانڈنٹ، اور وزراء نے آکر تھری جی بحالی کے اعلانات کئے مگر سالوں سے اس پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
مہمند، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
علاقے کے 3395 مریضوں کا معائنہ، مریضوں کو علاج اور مفت ادوایات فراہم
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے ٹرانسپورٹرز کا اتوار کو احتجاج کا اعلان
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے قربانیاں دے کر محب وطن ہونے کا ثبوت دیا لیکن آج ہمیں نظر انداز کیا جارہا ہے، صدر سید ولی شاہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی واپسی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
پہلے مرحلے میں میرانشاہ سے متصل ماچس گاؤں کے 496 متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا عمل 16 مارچ سے 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
پنڈی پولیس کا مبینہ تشدد، باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق
راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق ہوئی ہے جس کے خلاف لواحقین نے لاش کو تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ محمد اسماعیل نامی شخص کے مطابق پولیس کی نفری ان کے گھر آئی اور کرایہ نامہ، شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات طلب…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل ہسپتال میں صحت سہولت کارڈز پرسرجریوں کا عمل معطل
ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نیک داد آفریدی نے اپنی طرف سے اقدام اٹھاتے ہوئے صحت سہولت کارڈز پر سرجریوں کا آغاز کر دیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبر، نوشہرہ، چھت گرنے سمیت مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق
صوابی اور نوشہرہ میں چھت گرنے سے بچی سمیت 5 خواتین اور ایک بچہ جاں بحق، لنڈی کوتل میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم کی خودکشی، باڑہ میں جائیداد تنازعہ پر نوجوان قتل
مزید پڑھیں -
خیبر، باڑہ کے مختلف سکولوں میں چالیس لاکھ روپوں کے چیک تقسیم
جن سکولوں کے پی ٹی سی اکاؤنٹ موجود ہیں ان کو چیک جاری کئے جا رہے ہیں، آج 25 سکولوں میں سے ہر ایک کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا چیک دیا گیا۔ ڈی ای او
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، مساجد کی سولرائزیشن کیلئے سامان کی ترسیل کا آغاز
پہلے مرحلے میں ضلع کرم کے 37 مساجد اور امام بارگاہوں کی سولرائزیشن کے لیے سامان کی فراہمی شروع، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ سے شروعات
مزید پڑھیں -
تیراہ میدان میں دو کمسن بھائیوں کی گمشدگی کہیں جائیداد ہتھیانے کا معاملہ تو نہیں؟
ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں گمشدہ دو کمسن بھائیوں کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قریبی رشتہ داروں نے انہیں جائیداد ہتھیانے کے لئے اغوا کیا ہے۔ بچوں کی بازیابی کے لئے انتظامیہ کی عدم تعاون کے خلاف علاقے کے چار اقوام مشتعل ہوگئے ہیں اور سینکڑوں…
مزید پڑھیں