قبائلی اضلاع
B
-
تیراہ کمسن بھائیوں کے قاتل باپ بیٹا نکلے، دونوں گرفتار
تیراہ میں تقریباً تین ہفتے قبل اغوا کئے گئے دونوں کمسن بھائیوں کو قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
‘تیراہ کے کمسن بھائیوں کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے’
ضلع خیبرکے سیاسی اور سماجی حلقوں نے تیراہ میں دو کمسن بھائیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
مزید پڑھیں -
سابق ڈائریکٹر انفارمیشن فاٹا قتل کے الزام میں گرفتار
گزشتہ روز رزمک میں قتل ہونے والے مالے دین کی آیف آئی آر عبدالسلام وزیر پر درج تھی۔ ڈی پی او شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں -
تیراہ میں دو کمسن بھائیوں کا قتل، ملزمان کے گھروں کو نذر آتش کردیا گیا
شفیق آفریدی کے سات سالہ بیٹے منصف اور پانچ سالہ بیٹے آصف کی مسجد کے قریب کنویں سے نعشیں ملی
مزید پڑھیں -
تیراہ خیبر، اغواء ہونے والے دونوں کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد
علاقہ میں و غصے کی ایک لہر، اہل علاقہ نے مشتعل ہو کر احتجاج شروع کر دیا، ڈی پی او خیبر فوری طور پر علاقے پہنچ گئے، دہرے قتل کے الزام میں 18 افراد گرفتار
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا لنڈی کوتل ہسپتال کا دورہ، اپنے پروٹوکول میں کرونا کے پروٹوکولز بھلا بیٹھے
وزیراعلیٰ محمود خان نے قبائلی ضلع خیبر کے لنڈی کوتل ہسپتال کو کیٹیگری اے درجہ دینے سمیت کرونا وائرس کے پیش نظر ہسپتال کو 4 وینٹی لیٹرز اور تین ایمبولینس دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے لنڈی کوتل ہسپتال کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے ملنے اور بات کرنے سے یہ کہتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
کورونا میں مبتلا عادل رحمٰن آفریدی صحتیابی کے بعد گھر منتقل
کرونا وئرس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بس صرف احتیاط کی ضرورت ہے۔ صحتیابی کے بعد عادل رحمٰن کا قوم کے نام پیغام
مزید پڑھیں -
”لاک ڈاؤن مزے لینے کیلئے نہیں کیا گیا کہ لوگ پکنک پر چلے جائیں”
ایک دوسرے پر نظر رکھیں اور اگر کسی میں بخار یا کھانسی کی شکایت ہو تو ہمیں رپورٹ کریں، اسے کمرے تک محدود رکھیں اور اس سے اپنی حفاظت کریں۔ ڈی سی خیبر
مزید پڑھیں -
جزوی لاک ڈاؤن، لنڈیکوتل میں تجارتی مراکز بند، سڑکیں سنسان
سبزی، گوشت، فروٹ، چکن، کریانہ سٹور، آٹا چکی اور میڈیسن و دیگر اشیائے خورد نوش کی دکانیں کھلی رہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، لنڈی کوتل کے غریب عوام میں فوڈ پکیج تقسیم
بارڈر بند ہونے سے لنڈی کوتل میں مزدوری کی دیہاڑی بند ہو گئی, زیادہ تر عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ شاہد شنواری
مزید پڑھیں