قبائلی اضلاع
B
-
ضلع خیبر میں کورونا کے دو مریض جاں بحق
ایک مریض کا تعلق علاقہ میری خیل جبکہ دوسرے کا تعلق زرگران سے ہے، ایک ہفتہ کے دوران کورونا سے چار مریض جاں بحق ہوئے۔ محمود اسلم وزیر
مزید پڑھیں -
شورش زدہ باجوڑ میں ایف ایم ریڈیو سٹیشن کا قیام خوش آئند قرار
مقامی نوجوانوں کا خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار، ویلکم کرنے کے لئے ریڈیو سیٹشن کے فیڈ بیک نمبر پر ویڈیو پیغامات کی وصولی جاری
مزید پڑھیں -
شڈلہ اراضی تنازعہ، سابق ایم این کا کوہاٹ میں جرگہ
بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الحاج شاہ جی گل نے بتایا کہ اس حوالے سے اتوار کے روز کوہاٹ ہی میں ایک اور جرگہ منعقد کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق
پولیس نے تمام وارداتوں کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں -
پارا چنار بلدیہ کے ملازمین گزشتہ سولہ ماہ سے پنشن سے محروم
انہوں نے پوری زندگی بلدیہ میں گزاری مگر انہیں اپنے جائز حقوق نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے پنشنرز ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
کرم میں فورسز کی قربانیوں اور عمائدین کی کوششوں سے امن قائم ہو گیا ہے، دہشت گرد اس قسم کی کوششوں سے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ رہنماء
مزید پڑھیں -
لوئرکرم: امام بارگاہ میں دھماکہ، موذن شدید زخمی
قبائلی عمائدین نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پاراچنار میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا مسلمانوں کا کام نہیں ہے
مزید پڑھیں -
شڈلہ کی اراضی اکاخیل، بیزوٹی قبائل کی نہیں ہماری ہے۔ قبیلہ ذخہ خیل
اکا خیل اور بیزوٹی قبائل کو شڈلہ میں ہماری اراضی پر قبضہ جمانے سے روکا جائے ورنہ ہم بھرپور طریقے سے اپنے حقوق کےلئے لڑیں گے۔ مشران
مزید پڑھیں -
سب سے زیادہ ظلم لنڈی کوتل بازار کے دکانداروں سے۔۔۔؟
بازار سے ہسپتال چوک تک تمام کباب فروشوں سے فی کس چار ہزار روپے جمع کرائے گئے اور ان کو دبایا گیا کہ وہ اس رشوت ستانی کے حوالے سے میڈیا کو کچھ نہیں بتائیں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ملزمان گرفتارنہ کرنے کی صورت میں لشکرکشی کرکے بیزوٹی قبائل سے بدلہ لیں گے: اکاخیل قبائل
مشران نے اورکزئی سکاؤٹس اور اورکزئی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ بیزوٹی قبائل کو حملے کے وقت ان کی پشت پناہی حاصل تھی۔
مزید پڑھیں