قبائلی اضلاع
B
-
‘مہمند ڈیم انتظامیہ نے ہمارے ساتھ کیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا’
مہمند ڈیم میں غیر مقامی افراد کو نوکریاں اور ٹھیکے دینے کے خلاف قبائلی عمائدین نے واپڈا نمائندوں اور انتظامیہ کے ساتھ جرگہ کیا
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم نے ضم اضلاع کے لیے الگ دفتر کا اجراء کردیا
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ نئے ضم شدہ اضلاع کے تمام سکولوں میں موجود اساتذہ اور طلبہ کی ریشنلائزیشن کی جائے گی
مزید پڑھیں -
کرم سے منتخب رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی وفات پا گئے
سہ پہر تین بجے ان کے آبائی گاؤں مندوری میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپرد خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
قیام پاکستان سے قبل قائم ہونے والی تحصیل علیزئی گوناگوں مسائل سے دوچار
ڈھائی لاکھ آبادی کیلئے ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز اور عملہ ناکافی ہے اس لئے ایمبولینس اور مشینری سمیت ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی کمی کو پورا کیا جائے۔ عمائدین کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
’15 ڈگری کالجز میں قبائلی اضلاع کو حصہ نہ ملنا لمحہ فکریہ ہے’
قبائل عوامی موومنٹ کے عہدیداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کو انٹرنیٹ کی تھری جی اور فور جی کی سہولیات فوراٙٙ دی جائے
مزید پڑھیں -
باڑہ، ڈوگرہ ہسپتال کے 4 خواتین سمیت 9 سٹاف ممبران کورونا وائرس کا شکار
باڑہ میں لاکھوں کی آبادی کیلٸے واحد ہسپتال کو اپ گریڈ کرکے اس میں سٹاف بڑھایا جاٸے۔ مقامی لوگوں کی حکومت سے اپیل
مزید پڑھیں -
جنڈولہ میں چوری کی وارداتوں کے خلاف علاقائی مشران کا جرگہ
علاقائی مشر ملک رفعت اللہ بیٹنی کے مطابق چوروں نے مکانات کے سامان کے علاوہ مال مویشی کی چوری میں شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں -
دوسری قربانی، پاک فوج کے حولدار کورونا وائرس سے جاں بحق
ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر خدمات انجام دینے والے حولدار شہید رحیم حسین کو سانس میں تکلیف کی وجہ سے سی ایم ایچ پشاور میں داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا عبدالرحمن کابل خیل انتقال کرگئے
صدر مولانا عبدالرحمن کابل خیل پورے قبائلی علاقے اور خاص کر شمالی وزیرستان میں کافی سیاسی اثر و رسوخ رکھتے تھے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں افغانستان سے فائر کئے گئے مارٹر گولے گرنے سے ایک شخص جاں بحق، بچی زخمی
باجوڑ کے تحصیل سلارزئی میں افغانستان کی طرف سے فائر کئے گئے مارٹر گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق مارٹر گولے افغانستان کے کنڑ صوبے سے فائر کئے گئے تھے جو کہ گرداو کے علاقے میں ابادی پر گرے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں