قبائلی اضلاع
B
-
ایاز وزیر کا گھر مسماری سے بچ گیا
ذرائع کے مطابق آیاز وزیر کے قریبی دوست ملک شیر نے انکی جانب سے 10 لاکھ روپے جرگے کو دیں گے
مزید پڑھیں -
کیا ایاز وزیر کا گھر واقعی مسمار کر دیا جائے گا؟
مشران کا کل صبح آٹھ بجے ایاز وزیر کے گھر پر لشکرکشی کا فیصلہ برقرار، ممکنہ اقدام کو روکنے کے لئے ڈی آئی خان سے بھی بڑی تعداد میں پولیس اور ایف سی اہلکار وانا بلائے گئے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، پاکستان میں 10 لاکھ افراد کام سے فارغ
وزارت منصوبہ بندی نے اگلے مالی سال کے دوران بیروزگاری کی شرح 9.6 فیصد تک جانے کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن میں نرمی، شمالی وزیرستان کے مظاہرین اک بار پھر سرگرم عمل
معاوضوں کی عدم ادائیگی، مارکیٹ اونرز ایسوسی ایشن شمالی وزیرستان کا احتجاجی مظاہرہ، آل بارگین ایسوسی ایشن شمالی وزیرستان کا 8 جون کو ہونے والا دھرنا غیر معینہ مدت تک ملتوی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: مدرسے میں چھت گرنے سے جاں بحق بچوں کے والدین میں امدادی رقوم تقسیم
جبکہ زخمیوں کو فی کس ایک لاکھ کے چیکس بھی تیاری کے مراحل میں ہیں جو بہت جلد زخمی بچوں کے لواحقین کو حوالے کئے جائینگے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، ژالہ باری اور طوفانی بارش سے سبزیوں اور پھلوں کے باغات کو شدید نقصان
طوفانی بارش اور ژالہ باری نے ضلعی ہیڈکوارٹر وانامیں تباہی مچادی سیب،آلوچہ،خوبانی اور سبزی کے باغات کو تباہ کردیا اور آحمدزئی وزیرقبائل کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑا
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں 732 سرکاری ملازمین فارغ، سینکڑوں مزید کو گھروں کو بھیجنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے سینکڑوں پراجیکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس مد میں پہلے مرحلے میں محکمہ لائیوسٹاک کے 732 ملازمین کو نوٹسز بھی جاری کردئے ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے انکی نوکریاں ختم ہوجائے گی۔ زرایع کے مطابق قبائلی اضلاع کے مختلف محکموں…
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ سروس بحال کرو، قبائلی طلباء کا خیبرمیں احتجاج
علاقے میں مکمل امن بھی قائم ہوگیاہے لیکن اس کے باوجود بھی انٹرنیٹ سروس بند کر دیاگیا ہے جو کہ سراسر ظلم ہے
مزید پڑھیں -
ٹڈی دل کا بڑا غول جنوبی وزیرستان میں داخل، فصلوں اور باغات کو شدید نقصان
دیگر فصلوں کی نسبت سیب، خوبانی، آلوچہ، آڑوکے باغات کو زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے مزید نقصان سے بچنے کیلئے حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، کاشتکاروں کی گفتگو
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، مدرسے کی چھت گرنے سے 8 بچے جاں بحق 13 زخمی
تحصیل شوہ علاقے زبر جان کوٹ میں پیش آیا، زخمی ٹل ہسپتال منتقل، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں