قبائلی اضلاع
B
-
جنوبی وزیرستان: ای پی آئی ملازمین کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان
مقررین کا کہنا تھا کہ ہم کنٹریکٹ پالیسی 2002کے تحت 2004اور2006میں بھرتی ہوئے اور ابھی تک ریگولرایزیشن سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کے ساتھ جھڑپ میں مارے جانے والے عرفان اللہ کون ہیں؟
عرفان اللہ ڈبل ایم اے پاس تھا، ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے بعد یکم جون 2020 کو محمکہ ایجوکیشن خیبر کے دفتر جمرود اپوائمنٹ لیٹر لینے گیا جہاں سے وہ غائب ہو گیا۔ لواحقین کا دعویٰ
مزید پڑھیں -
"آن لائن کلاسز نامنظور” باڑہ میں بھی طلبہ برسراحتجاج
قبائلی طالب علموں کے ساتھ مذاق بند کیا جائے کیونکہ یہاں پر پہلے ہی دن سے انٹرنيٹ سروس کام نہیں کر رہی۔ مقررین
مزید پڑھیں -
”مظاہروں میں کسی کو کورونا لاحق ہوا تو مقدمہ حکومت کیخلاف درج کریں گے”
12 ہزار روپے کے ساتھ ساتھ کورونا امداد کے پیسوں میں بھی شمالی وزیرستان کے عوام کو خصوصی ریلیف دیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: گاڑیوں کو اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ہزاروں چوزے ہلاک
انہوں نے بتایا کہ آج بھی انکی کئی گاڑیاں بارڈر کے قریب کھڑی ہییں جن میں سے 70 فیصد چوزے مرگئے ہیں
مزید پڑھیں -
کرم میں دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی
دھماکہ گندگی ڈھیر میں چھپائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس سے ایک پولیس اہلکار حامد حسین مالی خیل اور سید قیصر حسین زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
”لوڈشیڈنگ سے بوڑھوں، عورتوں، بچوں اور بیماروں کی زندگی اجیرن”
ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری ٗلوڑہ مینہ میں بھی آج مقامی لوگوں کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی، ورسک ڈیم کے سامنے احتجاج کی دھمکی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں بھی نوجوان انٹرنیٹ بندش کیخلاف سڑکوں پر
3 جی اور 4 جی کی فراہمی کے ساتھ نورک میں واقع موبائل ٹاور کو جلد از جلد بحال کیا جائے جبکہ ترقئ اور زیڑکی پہاڑی پر موجوڈ ٹاور کو بھی کنکشن دیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات، دو اہلکار شہید، دو دہشت گرد بھی ہلاک
ضلع کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی صورتحال مخدوش
مزید پڑھیں -
‘کورونا ٹسٹ مثت آیا تو ایسے لگا مجھ سے کوئی غیراخلاقی کام سرزد ہوا ہو’
کورونا سے متاثرہ ضلع خیبر کے سینئر صحافی امیرزادہ کی روداد، کورونا مریض ہماری نفرت اور کراہت کی بجائے ہماری ہمدردی اور خدمت کا مستحق ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں