قبائلی اضلاع
B
-
کرم میں مقامی قبائل کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا، فرقہ وارانہ فسادات کا خدشہ
قبائلی ضلع کرم میں مقامی قبائل کے درمیان زمین تنازعہ نے شدت اختیار کرلی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد کے جاں بحق اور 24 زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے۔ بالش خیل اور پاڑہ چمکنی قبائل کے درمیان…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پولیس پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ناکام
ڈی ایس پی اعظم خان کے مطابق دہشت گردوں نے تحصیل سپین وام میں پاک افغان بارڈرکے قریب ٹی ٹی مداخیل کے علاقے میں قائم پولیس پوسٹ پرحملہ کیا
مزید پڑھیں -
پینے کا پانی دستیاب نہ بیٹھنے کی جگہ, لنڈیکوتل نادرا دفتر مسائلستان بن گیا
'5 لاکھ آبادی پر مشتمل تحصیل کیلئے دفتر میں صرف 3 کاؤنٹرز قائم ہیں، عملہ وقت سے پہلے چھٹی کرتا ہے، دور دراز علاقوں سے آئے افراد گھنٹوں انتظار کے باوجود خالی ہاتھ واپس چلے جاتے ہیں۔'
مزید پڑھیں -
غلام خان سرحد پیدل آمد و رفت کیلئے بھی کھول دی گئی
دوسری جانب جنوبی وزیرستان وانا بازار میں پاک افغان بارڈر انگور اڈا کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ ہوا
مزید پڑھیں -
افغانستان کی سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں باجوڑ میں تین مزدور زخمی
باجوڑ کے تحصیل چارمنگ میں افغانستان کی سرزمین سے ہونے والے فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بارڈر کے نزدیک ہلال خیل علاقے میں یہ افراد مزدوری کے کام کاج میں مصروف تھے کے بارڈر کے دوسری جانب سے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے…
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف کا احتجاج، سڑکیں اور بازار بند
گھروں میں پانی ناپید ہو گیا، شدید گرمی میں مسلسل 22 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ برداشت سے باہر، خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
مزید پڑھیں -
عرفان اللہ کو ماورائے عدالت قتل کیے جانے کی مذمت
قبائیلیوں کا معاشی قتل عام کو ختم کیا جائے، معدنیات پر قبضہ ختم کیا جائے لوکل گورنمنٹ کے برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے
مزید پڑھیں -
احساس پروگرام: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مستحق افراد کا نیا سروے کروانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ نئے سروے کے ذریعے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے زیادہ سے زیادہ آبادی کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
سکول استاد کی مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاکت،خیبر انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، احتجاج زور پکڑنے لگا
قبائلی ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں سکول استاد کے قتل کے خلاف رواں دھرنے کے شرکاء سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مذاکرات ناکام ہونے پر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عرفان اللہ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے خلاف دوسرے روز بھی باڑہ خیبر چوک میں مظاہرہ…
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں، تین بچے جاں بحق، متعدد لوگ متاثر
ضلع مہمند میں سیلابی ریلے میں بہنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز کے طوفانی بارش نے مختلف علاقوں میں کئی لوگوں کو جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز آندھی و طوفان کے بعد بعض جگہوں پر سیلابی ریلے بھی آئے تھے جس میں پنڈیالی…
مزید پڑھیں