کھیل
D
-
بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے ہاں کردی
پاکستان اور بنگلا دیش کے کرکٹ بورڈز کے درمیان بنگلا دیش کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ہو گیا ہے
مزید پڑھیں -
‘بنگلا دیشی ٹیم پاکستان میں صرف مختصر قیام کرسکتی ہے’
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں -
آئی سی سی رینکنگ: ٹی 20 میں قومی ٹیم اور بابراعظم دونوں سرفہرست
سرفہرست 5 ٹی ٹوئنٹی ٹیموں میں جنوبی افریقہ کا نمبر چوتھا اور بھارت کا نمبر پانچ ہے، عالمی کپ 2019 کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ٹیپ بال سے کھیلنے والے’ حارث رؤف کی بگ بیش میں ہیٹرک
پہلی وکٹ 41 رنز بنانے والے میتھیو گیئکس کو کیچ آﺅٹ کروا کے حاصل کی جبکہ ان کی اگلی گیند پر ہی 35 رنز بنانے والے فرگوسن ان کا نشانہ بنے
مزید پڑھیں -
نسیم شاہ کا نام عمر کی وجہ سے واپس نہیں لیا: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے معمول کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی عمر کی تصدیق کی
مزید پڑھیں -
بابراعظم اس سال بھی سمرسیٹ کی نمائندگی کریں گے
وہ پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹونٹی اور فور ڈے میچز کھیلیں گے
مزید پڑھیں -
پشاور کے محمد حمزہ خان نے 8 سال بعد پاکستان کو برٹش جونیئر اوپن سکواش کا ٹائٹل جتوا دیا
یہ برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 8 سال بعد پاکستان کا پہلا ٹائٹل ہے۔
مزید پڑھیں -
پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کرکٹرز پرجرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 6 اور 7 جنوری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے
مزید پڑھیں -
پی سی بی، غیر ملکی دوروں پر اٹھنے والے اخراجات میں 56 لاکھ روپے کا اضافہ
کیا اس اضافے کی وجہ بیرون ملک دوروں کے لیے کی جانے والی بھرتیوں اور تعیناتیوں کی مراعات اور تنخواہیں ہیں؟
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل فائیو: ٹکٹوں کی فروخت کا عمل 20 جنوری سے شروع ہوگا
پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 مارچ تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں