کھیل
D
-
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہوگا
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد مہمان ٹیم وطن واپس لوٹ جائے گی اور پھر واپس آکر 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گی
مزید پڑھیں -
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 17ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے سیریز اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہوگا
خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی ٹاکرا آج ہوگا
قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پریکٹس کی جب کہ سیریز کی ٹرافی کی بھی رونمائی کردی گئی۔
مزید پڑھیں -
بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
بنگلادیش کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت محموداللہ کررہے ہیں جو خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ
واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 مارچ تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں -
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی جیت، شمالی وزیرستان کے محمد وسیم جونیئرکی پانچ وکٹیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا اور سکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان
خیال رہے کہ 16 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قمیتیں مقرر کردی
سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی میچز 24، 25 اور 27 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے
مزید پڑھیں -
ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2020: "پاکستان کے سوئٹزرلینڈ سے پوری دنیا کو پیغام”
مالم جبہ میں منعقدہ فیسٹیول میں الپائن سکی، انڈر 15 سکیٹنگ، سینئر سکیٹنگ، آئس ہاکی، کرلنگ،سنو ٹیوب سمیت آرچری کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا، سیاحوں کیلئے روایتی موسیقی کا بھی اہتمام
مزید پڑھیں