کھیل
D
-
کرکٹر کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
8 جولائی کو مساجر ملنگ علی کے ساتھ تین کھلاڑی عمران خان، حیدر علی اور کاشف بھٹی جب انگلینڈ پہنچے تو ان کا انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹ لیا گیا
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل 2020: ٹکٹوں کی واپسی شروع
2 مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا یہ عمل پیر سے شروع ہوگا، پہلا مرحلہ 13 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں -
کورونا وبا: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنمنٹ ملتوی
اب رواں برس ستمبر شیڈول ایشیا کپ آئندہ سال جون میں ہونے کا امکان ہے، سری لنکا کرکٹ ایشیا کپ 2021 کی میزبانی کرے گا
مزید پڑھیں -
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
ساؤتھمپٹن میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے ایک بار پھر مانچسٹر آئیں گی
مزید پڑھیں -
کیا حلیمہ سلطان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر بننے جارہی ہیں؟
' اگر ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان پشاور زلمی کی ٹیم میں برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل ہو جائیں تو؟'۔
مزید پڑھیں -
قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے
انگلینڈ پہنچنے پر کھلاڑیوں اور مساجر کی دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی اور کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر سکیں گے
مزید پڑھیں -
6 قومی کرکٹرز کا دوسری مرتبہ بھی کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
ان کرکٹرز کی ری ٹیسٹنگ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی تھی اور اس سے قبل 26 جون کو ہونے والی ٹیسٹنگ میں بھی ان 6 کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے تھے
مزید پڑھیں -
‘پی ایس ایل کے بعض میچزپشاور میں منعقد کرنے کے لیے کوشش کریں گے’
اس حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں ضروری تعمیراتی کاموں اور درکار سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
قومی ٹیم اتوار کی صبح 10 بجےخصوصی طیارے سے لاہور سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوئی تھی
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: آئندہ ایڈیشن میں پشاور کو بطور پانچواں وینیو شامل کیا جائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کی۔
مزید پڑھیں