کھیل
D
-
پاکستان اور سری لنکا ایشیا کپ 2020 کی میزبانی کا تبادلہ کرنے پر رضامند
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو کرنی ہے لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے اب تک ایونٹ کے وینیو اور شیڈول کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا
رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اینٹیگا سے مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
‘بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا’
اسٹوکس کے مطابق انڈیا یہ میچ جیت سکتا تھا، آخری 11 اوورز میں 112 رنز درکار تھے لیکن انڈین ٹیم صرف 81 رنز بنا سکی
مزید پڑھیں -
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے التوا کی خبروں کی تردید کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا کے خبروں کی تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ عالمی کپ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ آئی سی سی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں جاری ہیں اور کووڈ-19 کے باعث تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر کئی…
مزید پڑھیں -
منشیات کے الزام میں گرفتار سری لنکن فاسٹ بولر پر مکمل پابندی عائد
2 روز قبل سری لنکن پولیس نے ایک سڑک پر معمول کی تلاشی کے دوران فاسٹ بولر کے پاس سے منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھیں -
کورونا کے اثرات: کھلاڑی جشن منانے کے لیے نہ گلے مل پائیں گے نہ ہاتھ ملاسکیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں
مزید پڑھیں -
انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کا مجوزہ پلان تیارکرلیا
پلان کے مطابق پاکستان ٹیم 5 اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے باوجود پی سی بی کا انگلینڈ میں سیریز کھیلنے کے لئے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جولائی- اگست میں مکمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ پر بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا تاہم دورے کے لئے حکومت سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی اور کسی بھی کھلاڑی کو دورے کے لیے مجبور نہیں کیا جائے گا۔ پی سی بی کے چیف…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی
پاکستان نے نیدر لینڈز میں تین ون ڈے جبکہ آئر لینڈ میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا تھے جو 12 اور 14 جولائی کو شیڈول تھے۔
مزید پڑھیں -
پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، کئی نامور کھلاڑی ٹیم سے آؤٹ، نئے ان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن کے لئے نیا سنٹرل کنٹریکٹ فائنل کرلیا جس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کے بعد ایک روزہ میچوں کی ٹیم کی بھی کپتانی دی گئی ہے۔ کنٹریکٹ سے ایک طرف کئی سینیئر کھلاڑیوں کی چھٹی کرا دی گئی ہیں…
مزید پڑھیں