کھیل
D
-
دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھراگئی، 11 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم صفر پر آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھیں -
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں پہلے روز ہی طوفانی بارش کا امکان ہے اورہفتے کے سوا تمام دنوں میں موسم کی مداخلت جاری رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیں -
مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ پر244 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنے بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان ٹیم انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 219 رنزپر آؤٹ کرکے 107 رنز کی برتری حاصل کی
مزید پڑھیں -
مانچسٹرٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کا پلڑہ بھاری
پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود کی سنچری کی بدولت 326 رنز آل آؤٹ بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی 4 وکٹیں محض 92 رنز پر گر چکی ہیں جبکہ اسے 234 رنز کا خسارہ ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالئے
قومی ٹیم کا آغاز متاثر کن نہیں رہا اور اوپنر عابد علی 36 کے مجموعی سکور 15 رنز بنا کر جوفرا آرچر کی گیند پر بولڈ ہوگئے
مزید پڑھیں -
پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہورہا ہے
16 رکنی سکواڈ میں کپتان اظہر علی، بابر اعظم ، اسد شفیق،عابد علی، امام الحق، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، شاداب خان،نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود، اور یاسر شاہ شامل ہیں
مزید پڑھیں -
آئی سی سی کی جانب سے ونڈے ورلڈ کپ سپرلیگ کے آغاز کا اعلان
انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز 30جولائی سے شروع ہوگی اور مذکورہ سیریز سے ہی ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کا آغاز ہوجائے گا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں عید کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ کھیلوں کے میدان کھولنے کی تیاریاں کی جائیں
مزید پڑھیں -
محمد عامر کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
محمد عامر کے پیر اور بدھ کو ٹیسٹ ہوئے اور ان کا دوسرا کووڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ملتوی
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے
مزید پڑھیں