کھیل
D
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
یہ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، دونوں کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے یہ میچ جیتنا لازمی ہے
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ: پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دے کر افغانستان کی پوائنٹس ٹیبل پر 5ویں پوزیشن
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی اور سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری…
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رن کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ…
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا
آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ایڈن مارکرم 91 رنز بناکر…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ آج جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا
سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہوگا
مزید پڑھیں -
ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 49 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ابراہیم زدران 87 رنز بناکر نمایاں رہے۔…
مزید پڑھیں -
ورلڈ کپ میں پاکستان آج افغانستان سے ٹکرائے گا
پاکستان کرکٹ ٹیم 4 میچز کھیل چکی ہے جس میں گرین شرٹس کو 2 میں کامیابی اور 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں -
بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ارنم ہسپتال پشاور کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ارنم ہسپتال پشاور کی ٹیم نے پشاور پریس کلب کی ٹیم کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین…
مزید پڑھیں