کھیل
D
-
پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
ابتدائی طور پر 25فیصد سٹیڈیم بھرا جائے گا، سیمی فائنل اور فائنل کےلیے 50فیصد تک تماشائیوں کو اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیں -
خار سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا شاندار آغاز
فیسٹیول کی گرینڈ سرمنی 7 فروری کو جمرود سپورٹس گراونڈ میں جبکہ اختتامی پروگرام 23 مارچ کو جمرود میں ہی ڈھیر سارے انعامات کے ساتھ ہو گا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹیسٹ کے چوتھے روز ایک سو ستاسی رنز سے دوسری اننگز آگے بڑھائی تھی اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 158 رنز کی برتری حاصل
تیسرے روز آج پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 308 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو حسن علی 11 اور نعمان علی 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے
مزید پڑھیں -
کراچی ٹیسٹ، فواد کی سنچری کی بدولت پاکستان کو برتری حاصل
پاکستان کے دونوں بلے بازوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 121 رنز پر پہنچایا تو اظہر علی 51 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ محمد رضوان بھی 33 رنز پر پویلین لوٹ گئے تاہم فواد عالم نے اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، پہلا جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ہمدرد الیون ٹیم نے جیت لیا
ہمدرد الیون ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 122 رنز سکور کئے تاہم جواب میں خلیل الیون کی ٹیم نے تیز ترین بیٹنگ کی مگر مذکورہ ہدف پورا نہ کر سکی۔
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا کو شکست، انڈیا نے سیریز اپنے نام کر لی
بھارت آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دینے کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر
مزید پڑھیں -
مردان : ہاکی پلیئر فاخرہ نایاب کیسے انٹرنیشنل لیول تک پہنچی ؟
'پختون معاشرے میں خاتون کا اس فیلڈ میں آنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے لیکن آج میں جو بھی ہوں گھروالوں کی وجہ سے ہوں'
مزید پڑھیں