سیاست
-
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے
معروف اداکارہ ریما خان کے شوہر نے واشنگٹن میں ان کے علاج معالجے کے تمام انتظامات بھی مکمل کر لیے تھے اور وہ پاکستانی ڈاکٹروں سے مسلسل رابطے میں تھے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز کی ادائیگی
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے معتمرین کی تعداد 1 لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ خانہ کعبہ میں یومیہ 60 ہزار نمازیوں کو عبادت کی اجازت دی جائے گی۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: 11 کروڑ کی لاگت سے بچھائی جانے والی آسٹروٹرف کا افتتاح
صوبے میں سات آسٹروٹرف تیار ہیں جبکہ جلد ہی ان کی تعداد پندرہ ہو جائے گی، باقی آسٹروٹرف پر کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
ملک میں پٹرول 4 روپے مزید مہنگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 127.30 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
یکم اکتوبر: معمر افراد ہی نہیں سبزی خوروں کا بھی عالمی دن
دن کے منانے کا مقصد بزرگ افراد کی ضروریات، مسائل اور تکالیف سے متعلق معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کی نجی افغان ایئر لائن کو کابل سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت
پاکستان کی جانب سے کام ائیر کی درخواست پر اجازت دے دی گئی ہے اور اب تک یہ واحد افغان ائیر لائن ہے جس نے پروازوں کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے
مزید پڑھیں -
جلال آباد: طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد جاں بحق
سڑک کنارے نصب بم سے طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ افغان میڈیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ کا وفاق کو خط
اگر لوڈ شیڈنگ، زیادہ بل آنے اور کم وولٹیج کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے: وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
کابل: چڑیا گھر میں طالبان جنگجوؤں کے سیرسپاٹے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں کابل چِڑیا گھر میں افغان طالبان کو جنگلوں پر جْھک کر ببر شیر کو دیکھتے، بندر کی حرکتوں سے محظوظ ہوتے اور پرندوں کی تصاویر لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم آمدورفت کے لیے بند
طالبان حکام کامطالبہ ہے کہ سرحد کو افغان شہریوں کی آمدورفت کےلئےکھول دیا جائے اور جب تک افغان شہریوں کو آمدورفت کی اجازت نہیں دی جائے تب تک سرحدبند رہے گی
مزید پڑھیں