سیاست
-
خیبر پختونخوا: غیرجماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات غیرآئینی قرار
پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلج کونسل انتخابات جماعتوں بنیادوں پر کرانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم
مزید پڑھیں -
مہمند: بلدیاتی الیکشن پر تحفظات کے حوالے سے جرگہ
اگرایک طرف قبائلی عوام دہشت گردی کا شکار ہے تو دوسری طرف بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان نے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ افغان حکام کے حوالے کر دی
پاک افغان کارپوریشن فورم اور سیو دی چلڈرن کی جانب سے اٹھائیس ٹن امداد سے بھرے ٹرک طورخم بارڈر سے افغانستان روانہ کئے گئے
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی کیلئے ہمارے منظور شدہ فنڈز بحال کئے جائیں۔ طالبان
افغانستان کو خراب موسم کا سامنا ہے جس کو درست کرنے کے لیے بڑے کام کرنا ہوں گے۔ سہیل شاہین
مزید پڑھیں -
"باہر ممالک میں ہوں تو سونے کے انڈے دینے والی، واپس آجائیں تو مردہ مرغیاں بن جاتے ہیں”
علاج معالجے کے لئے رحمینہ بی بی نے اپنی تین بیٹیوں کے لئے رکھا گیا زیور بھیج دیا اور اکرم نے جان پہچان والوں سے قرضے لے لئے لیکن گھر کے سربراہ کی جان پھر بھی نہ بچ سکی
مزید پڑھیں -
جلال آباد: دو مختلف واقعات میں 2 طالبان سمیت 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
تاحال دونوں واقعات کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم جلال آباد میں اب تک طالبان پر ہونے والے حملوں اور بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھیں گے۔ نیٹو
اس بات پر افسوس ہے کہ روس نے اتحاد کے ماسکو کے دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنرل اسٹولٹن برگ
مزید پڑھیں -
افغانستان: ”ٹنوں انار باغات میں پڑے پڑے خراب ہو گئے ہیں”
اگر سرحدی چوکیاں بند رہیں تو ہمیں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچے گا۔ باغ مالکان
مزید پڑھیں -
بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی
اس فیصلے سے بجلی صارفین پر 90 ارب روہے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
قوم کے معماروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
والدین کے بعد استاد ہی بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ استاد کو روحانی والد کا درجہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں