سیاست
-
بلدیاتی انتخابات میں الیکٹیبلز کی انٹری: عدم اعتماد کا پریشر یا پرویز خٹک کا سیاسی داؤ؟
صوبے میں 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے قریبی رشتہ داروں کو تحصیل ناظم کے ٹکٹ دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”میں ان کو نہیں چھوڑوں گا” سے ”بندوق کی نشست” تک
اس تمام تر صورت حال میں اگر دیکھ لیا جائے تو حکومت نے حزب اختلاف کا روپ اپنایا ہوا ہے اور سب سے غور طلب چیز وزیراعظم کا لب و لہجہ ہے۔
مزید پڑھیں -
تحریک عدم اعتماد: اسلام آباد میں سیاسی کھیل پاور پلے میں داخل
حکومت اور اپوزیشن دونوں انتہائی پراعتماد ہیں تاہم دونوں ایک دوسرے کو اپنے مہرے اور چالیں دکھانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
اپوزیشن جماعتوں کی پشت پر مغربی طاقتیں ہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی
جس طرح اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے کا حق حاصل ہے اسی طرح حکومت کو بھی دفاع کا حق حاصل ہے۔ ٹی این این کے ساتھ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
پاکستانی قوم: کبھی کسی کے آنے پہ خوش، کبھی کسی کے جانے پہ خوش!
سیاسی گھوڑے پر پُرانا آقا جو نئے آقا کا چچازاد ہوتا ہے، اسے سوار کیا جاتا ہے اور اس طرح حسبِ عادت خوشیاں منائی جاتی ہیں اور نعرے لگائے جاتے ہیں کہ پُرانے آقا سے نجات مل گئی اور نیا آقا ہاتھ آیا۔
مزید پڑھیں -
اور کانپیں ٹانگ گئیں۔۔۔!
ایک دن قبل اپوزیشن کو 'میری بندوق کی "نشست" پر ہو' کی دھمکیاں دینے والے عمران خان کی، مولانا کی ایک للکار کے بعد راتوں رات ''کانپیں ٹانگ گئیں''، عقل ٹھکانے لگ گئی۔
مزید پڑھیں -
فضل الرحمان نے خود تو چوڑیاں نہیں پہنی لیکن چوڑیاں پہننے والی کے زیر اثر ضرور ہیں
مولانا صاحب خواتین چوڑیاں ضرور پہنتی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خواتین کسی بھی لحاظ سے کمزور ہیں
مزید پڑھیں -
میلسی کا جلسہ، عمران خان اور پشاور دھماکہ
عمران خان نے میلسی کا جلسہ ملتوی نہیں کیا بلکہ اس جلسے میں جو سیاسی جذبات کا اظہار کیا وہ اس دن کی مناسبت سے بالکل بھی مناسب نہیں تھا
مزید پڑھیں -
صرف چور چور کی صدائیں: یہ ہم جا کس طرف رہے ہیں؟
سیدھی بات کریں تو آج کل وزیراعظم عمران اپنے مخالفین کے خلاف جو زبان استعمال کر رہے ہیں وہ کسی طور بھی سیاسی ہے اور نہ پارلیمانی۔
مزید پڑھیں