سیاست
-
میلسی کا جلسہ، عمران خان اور پشاور دھماکہ
عمران خان نے میلسی کا جلسہ ملتوی نہیں کیا بلکہ اس جلسے میں جو سیاسی جذبات کا اظہار کیا وہ اس دن کی مناسبت سے بالکل بھی مناسب نہیں تھا
مزید پڑھیں -
صرف چور چور کی صدائیں: یہ ہم جا کس طرف رہے ہیں؟
سیدھی بات کریں تو آج کل وزیراعظم عمران اپنے مخالفین کے خلاف جو زبان استعمال کر رہے ہیں وہ کسی طور بھی سیاسی ہے اور نہ پارلیمانی۔
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام، ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات: قانون کیا کہتا ہے؟
پارلیمنٹ کی ترمیم کو کالعدم قرار دینا اختیارات سے تجاوز ہو گا۔ اٹارنی جنرل، ان تمام سوالوں کے جوابات پر تفصیلی دلائل سنیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان
مزید پڑھیں -
بھائیو! کیا عورت "میرا جسم آپ کی مرضی” کا نعرہ لگائے؟
عورت نے کبھی بھی مرد کی برابری کی بات نہیں کی اس نے ہمیشہ اپنے حصے کی بات کی ہے کہ جو میرا حصہ ہے مجھے وہ دیجئے۔
مزید پڑھیں -
پانچ دن اور 48 گھنٹوں کے الٹی میٹم کا نتیجہ، کوئی گارنٹی نہیں!
بلاول کا موقف آیا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے سو فی صد نہیں بول سکتے اور عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد یہ دیکھیں گے کہ ایمپائر جانبدار ہے یا غیرجانبدار!
مزید پڑھیں -
تحریک عدم اعتماد: عوام کی پکار، اپوزیشن خبردار اور وزیر اعظم کی للکار!
عدم اعتماد کامیاب ہوتا ہے یا نہیں، سارا جمہوری عمل ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ عوام رل گئے ہیں اور مزید ان میں مہنگائی کو برداشت کرنے کی سکت بالکل بھی نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان: اک مردِ مجاہد جن کے نام سے پوری دنیا واقف ہے!
میں یہ نہیں کہتی کہ یہ شخص کامل ہے یا اس نے اپنے دور حکومت میں عظیم معرکے سر کیے ہیں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
”بچے مشرق کے ہوں یا مغرب کے، اُن کے ہنسنے اور رونے کی آواز ایک ہی ہے”
جنگ کی تباہ کاری خواتین اور بچوں کو ہی فیس کرنا پڑتی ہے، اس کا خمیازہ خواتین بیوگی، بیٹوں، بھائیوں، باپ کی ہلاکت خیزی کی صورت میں اور بچے ماں باپ کی کمی کی وجہ سے بھگتتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اپوزیشن رہنماؤں کی مسکراہٹ، وزیر اعظم کے چہرے پر گھبراہٹ کس بات کی غماز ہے؟
تمام کارڈز نہیں دکھا سکتے تاہم اپوزیشن نے ہوم ورک کر لیا ہے، حکومت کے خاتمے کے بعد تمام امور ایک متفقہ لائحہ عمل کے تتحت چلائے جائیں گے۔ اسلم غوری
مزید پڑھیں