سیاست
-
حقیقی آزادی مارچ،اسلامی ٹچ اور جلانے کا شوق
حقیقی آزادی مارچ کا حال دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ شاہ کو شہر جلتا ہوا دیکھنا تھا اس لیے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایات دی گئی
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور اسلامک ٹچ!
قوم خان صاحب سے پوچھنا چاہتی ہے کہ اگر دھرنا نہیں دینا تھا تو یہ شہادتیں اور گرفتاریاں، یہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ یہ کس لیے تھا، اس کا مقصد کیا تھا، اس سے کیا حاصل ہوا؟
مزید پڑھیں -
حقیقی آزادی مارچ: کیا یہ پاکستان صرف پٹھانوں کا ہے؟
یہ جملہ ''امپورٹد حکومت'' بلٹ کی طرح سیدھا جا کے میرے دماغ کو لگا اور میرے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفلوج ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
عوام نہ ہوتی تو اشرافیہ بھوکوں مر جاتی!
عوام سے سوچ و فکر کی صلاحیت نکال دی گئی ہے، وہ اپنی بربادی کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ آقا کی بھلائی کے بارے میں فکرمند ہیں۔
مزید پڑھیں -
لانگ مارچ: میڈیا ورکرز پر تشدد معمول بنتا جا رہا ہے
جمعیت علمائے اسلام ف کے پشاور جلسے میں میڈیا ورکرز پر نہ صرف تشدد کیا گیا بلکہ ایک فوٹو جرنلسٹ کا کیمرہ بھی توڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان پہنچ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے ہیں، اس خوبصورت مُلک کو جاننے اور یہاں کے لوگوں اور ثقافت سے واقفیت حاصل کرنے کا منتظر ہوں۔ بلَوم
مزید پڑھیں -
مریم نواز کے بارے میں عمران خان کے بیان پر کھلبلی مچ گئی
سابق وزیراعظم کے بیان پر خواتین صحافیوں، وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیان سے خواتین کا معاشرتی وقار اور احترام مجروح ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کردیا گیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین حمزہ شہباز شریف کو ووٹ دے کر منحرف ہوئے
مزید پڑھیں -
چمن میں بلدیاتی انتخابات اپنے آغاز کے ساتھ ہی متنازعہ کیوں؟
جے یو آءی اور بی این پی نے احتجاجی دھرنا کے بعد مطالبات منظور نا ہونے پر کوئٹہ چمن شاہراہ کو بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
مزید پڑھیں -
بچگانہ سیاست: عمران خان بمقابلہ مریم صفدر
نوجوان کیڈر صرف اور صرف نعروں، ناچ گانوں، لڑنے جھگڑنے اور جھنڈے یا کرسیاں لگانے تک محدود یا یہ نوجوان کارکن کے کارکن ہی رہے اور جو پیراشوٹر آئے وہ لیڈران بن گئے۔
مزید پڑھیں