سیاست
-
ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں گذشتہ کئی مہینوں سے روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آرہی ہے ملک میں حکومت کی تبدیلی کے بعد11 اپریل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا آ رہا ہے
مزید پڑھیں -
ضمنی انتخاب: پنجاب کی پگ کس کے سر سجے گی؟
آج اتوار کے دن پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بڑے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی کریں
حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے آٹھارہ روپے کمی کے اعلان نے ہماری سوچوں پر پانی پھیر دیا سرکار کی طرف سے نئی قیمتوں کے تعین کے بعد پیٹرول کی قیمت تقریباً 230 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کررہے ہیں جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
آئینی عہدے اور سیاسی بونے
صدر عارف علوی کے آئینی رول میں ایسی کوئی جھلک ہی نہیں دکھ رہی بلکہ وہ تحریک انصاف کے ترجمان نظر آتے ہیں جو صدر کے آئینی عہدے کے شایان نشان نہیں۔
مزید پڑھیں -
پاک طالبان امن مذاکرات میں تحریک انصاف کا کردار
اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران عمران خان نے کئی فیصلے اور کئی اقدامات اٹھائے ہوں گے تاہم ان سب میں ایک تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کا آغاز بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم: ایک ہفتہ میں 22200 افغان مسافروں کو تذکیرہ پر جانے کی اجازت
پاکستان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں کیونکہ ہم اب عید قربان اپنے گھر میں اپنے بچوں کے ساتھ منائیں گے اور یہ اک مسافر کی بہت بڑی خواہش ہوتی ہے۔ افغان مسافر
مزید پڑھیں -
” ووٹ کو عزت دو! "
ہر دفعہ حکومت عوام کو یقین دہانی کراتی نظر آتی ہے کہ اس دفعہ صاف و شفاف الیکشن منعقد کیے جائیں گے لیکن پس پردہ جعلی ووٹ اور دھاندلی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
طورخم: 9 جولائی تک افغان مسافر تذکیرہ پر افغانستان جا سکتے ہیں!
اس فیصلے سے افغان مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ ان میں بوڑھے، بچے اور خواتین سمیت مریض مسافر بھی شامل تھے۔
مزید پڑھیں