سیاست
-
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور
علی وزیر کی 3 مقدمات میں پہلے ہی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان: انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے پاکستان!
فصیل آباد جلسہ میں عمران خان کے بیان سے آرمی میں شدید غم وغصہ پایا گیا ہے جبکہ ایسے نازک وقت میں سینئر قیادت کو متنازعہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان پر فرد جرم: سینئر وکلاء کیا کہتے ہیں؟
بنچ 22 ستمبر کو سہہ پہر اڑھائی بجے عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گا جس کے بعد باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل ایسے موقع پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ان کے دورے سے سیلاب متاثرین کے مسائل اور مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیں -
دوسرا پاک افغان یوتھ ڈائیلاگ: ”بحران سے نکلنے کے لیے افغانوں کی مدد کی جانی چاہیے”
دونوں ممالک کے درمیان بہتر افہام و تفہیم اور تعاون کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر بابر شاہ
مزید پڑھیں -
سیلاب کا پانی اترے گا تو گندم کی فصل بڑی اچھی ہو گی۔ عمران خان
سیلاب کا یہ فائدہ وہ ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سامنے لائے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سابق امام کعبہ کو 10 سال قید کی سزا
2018 میں مبینہ طور پر شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں -
محمود خان حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری کا خواب، خواب ہی بن کر رہ گیا
پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم قیادت کے خلاف اندراج مقدمات کے حوالے سے جاری اعلامیہ مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ”امن کی گارنٹی تک دھرنا جاری رہے گا”
جب تک ملک کی وہ اعلیٰ قیادت ہمیں آ کر مکمل امن و امان کی ضمانت نہیں دیتی جس کے پاس امن و امان کے قیام کا اختیار ہے، تب تک دھرنا تب تک جاری رہے گا۔ نثار باز خان
مزید پڑھیں -
ڈیجیٹل مردم شماری کو بریک لگ گئی، مگر کیوں؟
اگست میں مکمل ہونے والی مردم شماری کیلئے اب تک پائلٹ سروے بھی مکمل نہ کیا جا سکا جس کے باعث ادارہ شماریات کو اب مزید 3 سے 4 ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
مزید پڑھیں