سیاست
-
طورخم بارڈر پر دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
طورخم بارڈر پر دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور حائل روکاٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں تاجروں، ٹرانسپورٹروں اور مقامی افراد کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کیے گئے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خیبر…
مزید پڑھیں -
گورنر خیبر پختونخوا کا زرعی تحقیقاتی ادارہ ترناب فارم میں زیتون فیسٹیول کا افتتاح
گورنرخیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ زیتون کی پیداوار نہ صرف ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کا باعث بنے گی بلکہ کاشتکاروں کی معاشی ترقی، روزگار کے مواقع اور غربت کے خاتمے کابھی سبب بنے گی۔ زرعی تحقیقاتی ادارہ ترناب فارم پشاور میں زیتون گالا کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری خاندان سمیت افغان شہری نکلا
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکریٹری و دست راست لطیف اللہ نیازی سمیت خاندان کے 10 افراد افغان شہری نکلے جبکہ لطیف اللہ نیازی سمیت خاندان کے 10 افراد کی جعلی پاکستانی شہرت منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے میسر معلومات کی بناء پر تحقیقات کے…
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کا خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی امیدوار این اے 22 مردان،این اے 24 چارسدہ اور این…
مزید پڑھیں -
لطیف آفریدی قتل کیس کی عدالتی تحقیقات کی جائے، تعزیتی ریفرنس میں شرکاء کا اظہار خیال
رفاقت اللہ رزڑوال پشتون سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں نے مرحوم ایڈووکیٹ عبدالطیف آفریدی کی موت پشتون قوم، جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ پشاور نشترہال میں گزشتہ روز سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ لطیف آفریدی ( لطیف لالا) کی زندگی اور جدوجہد کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا…
مزید پڑھیں -
رویت ہلال کمیٹی کا 11 کھانوں سے تواضع کی تیاریاں، نگران حکومت تنقید کی زد میں
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کی نگران صوبائی حکومت کے زیر انتظام صوبائی محکموں کا کفایت شعاری اور اخراجات میں کمی لانے جیسے اقدامات میں کھلم کھلا تضاد سامنے آگیا۔ اس سلسلے میں محکمہ اوقاف مذہبی و اقلیتی امور کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے والی رویت ہلال کمیٹی کی اجلاس کے لئے پرتکلف…
مزید پڑھیں -
بیٹنی اور مروت اقوام کا مشترکہ دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل، ان کے مطالبات کس حد تک جائز ہیں؟
غلام اکبر مروت خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں دو ہفتے قبل شروع ہونے والا بیٹنی اور مروت قبیلے کا مشترکہ دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ تاہم انسداد دہشت گردی کے اقدام کے طور پر علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے یہ دھرنا میڈیا اور انتظامیہ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی اتنخابات کے لئے حتمی تاریخ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا
افتاب مہمند خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے لئے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ روز بہ روز پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق تاریخ نہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کو قانونی نوٹس بجھوا دیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے بھی گورنر سے حتمی تاریخ لینے کی ایک اور…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت، پابندیاں نرم کرنے پر اتفاق
محراب افریدی پاکستان نے افغانستان کے بارڈر حکام کو طورخم بارڈر پر مریضوں اور ٹرانزٹ کے لئے پابندیاں نرم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گزشتہ روز دونوں ممالک کے حکام نے بارڈر کے اس جانب طورخم گمرک میں فلیگ میٹنگ کی جس میں مختلف امور اور مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی۔ میٹنگ میں…
مزید پڑھیں -
پاک امریکہ انسداد دہشتگردی مذاکرات، سلامتی اور استحکام کا مشترکہ عزم
انسداد دہشت گردی مذاکرات کا انعقاد امریکہ اور پاکستان کے درمیان وسیع شعبوں میں جاری گہرے تعاون کی نشاندہی کرتا ہے۔
مزید پڑھیں