سیاست
-
وزیراعظم کا صدر مملکت کو جواب: ’آپ کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے’
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا۔ صدر عارف علوی کی جانب سے 24 مارچ کو لکھےگئے خط کے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ کا خط پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں پر انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے باوجود پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں پر انتخابات میں غیرضروری تاخیر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے اعلان پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان، گورنرخیبرپختونخوا، وفاقی حکومت،چیف سیکرٹری پنجاب اور…
مزید پڑھیں -
رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے عمل کو یقینی بنایا جائے، نگران وزیر اعلیٰ
خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے صوبے بھر کے تمام انتظامی سیکرٹریوں کو مفت آٹے کی تقسیم کی نگرانی سونپتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اشیائے خوردنوش کی فروخت سرکاری نرخونو پر یقینی بنایا جائے۔ نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی جانب سے جاری مراسلے میں ہدایت دی گئی ہے کہ انتظامی سیکرٹریز اپنے متعقلہ…
مزید پڑھیں -
‘سستی روٹی تندور’ جہاں 20 روپے کی روٹی ساڑھے سات روپے میں ملتی ہے
ہمیں ان سستی روٹی تندوروں سے افطاری اور سحری کے دوران آسانی سے کم قیمت پر روٹی ملتی ہے جس سے کم از کم رمضان المبارک میں ہمارا گزارہ تو ہو جائے گا۔ گل رحمان
مزید پڑھیں -
گورنر نے خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دے دی
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پنجاب کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کو اکتوبر میں کرانے کے لئے خط لکھ ڈالا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ایک خط میں گورنر حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ کی تجویز دیدی۔ گورنر…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
23 مارچ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ ’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ…
مزید پڑھیں -
یو ایس ایڈ کی جانب سے سیلاب متاثرہ آبادیوں کی بحالی سے متعلق کانفرنس کا انعقاد
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے زیرِ اہتمام 21 مارچ کو یہاں منعقدہ ایک کانفرنس میں پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کے عمل میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں اور نجی شعبہ کی گرانقدر خدمات کو اُجاگر کیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں -
انتخابات میں تاخیر، تحریک انصاف کی گورنر خیبر پختونخوا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا، ابھی تک گورنر نے تاریخ ہی نہیں دی۔ موقف
مزید پڑھیں -
توشہ خانہ کیس: عمران خان گاڑی میں بیٹھے حاضری لگواکر واپس روانہ ہوگئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں گاڑی میں ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو گئے۔ عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلیکس پہنچنے پر پی ٹی آئی کے کارکن بھی بڑی تعداد میں وہاں پہنچ گئے اور کارکنوں نے بھی…
مزید پڑھیں -
صوبائی اسمبلی انتخابات: گورنر نے تاریخ دینے کے بعد یوٹرن لے لیا
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کے لئے انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد یوٹرن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرنے کے لئے خط لکھ ڈالا۔ گورنر حاجی غلام علی نے تفصیلی خط میں امن و امان سمیت مختلف وجوہات کو جواز بنا کر صوبائی انتخابات نہ کرانے کا مشورہ…
مزید پڑھیں