سیاست
-
مارشل لا کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جنرل عاصم منیر اور سینیئر فوجی قیادت دل و جان سے جمہوریت کو سپورٹ کرتی ہے اور کرتی رہے گی
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سربراہ اتحاد مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کہا گیا کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات ہوئے عمران خان کے خلاف کارروائی نہ کی جائے،…
مزید پڑھیں -
شہدا پیکج: ‘کاش آج بیٹے کی شادی ہوتی اور 55 لاکھ میرے خرچ ہوتے’
علی افضل افضال خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 4 مئی کو مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے اساتذہ کے لواحقین میں حکومت کی جانب سے شیدا پیکجز تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اساتذہ کے لواحقین کو 55 لاکھ جبکہ جاں بحق ہونے والے مزدوں کے لواحقین کو…
مزید پڑھیں -
ریڈیو پاکستان حملہ:’ایسے لگا جیسے کسی نے میرے گھر پر حملہ کیا ہو’
2007 جولائی میں جب میں نے ریڈیو پاکستان پشاور سے بطور نیوز ریڈر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو میری خوشی دیدنی تھی کیونکہ ملک کے ایک بڑے ادارے میں کام کرنے کا موقع قسمت والوں کو ملتا ہے
مزید پڑھیں -
عمران خان کی ضمانت منظور،17 مئی تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی جبکہ عدالت نے 17 مئی تک سابق وزیراعظم کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر…
مزید پڑھیں -
سیاسی شعور سے عاری سیاسی کارکنان
ملک کے باقی حصوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی تحریک انصاف کے کارکنان نے سرکاری عمارات پر دھاوا بول دیا تھا اور جان کی پرواہ کیے بغیر کچھ بھی کرنے کو تیار تھے
مزید پڑھیں -
عمران خان کو آج 11 بجے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
گزشتہ روز سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا ،عمران خان کو 15 گاڑیوں پر مشتمل سکیورٹی قافلے میں سپریم کورٹ لایا گیا، عمران خان کو کمرہ عدالت میں پہنچانے کے…
مزید پڑھیں -
عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف نے ریڈ لائن کراس کرلی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف نے ہر ریڈ لائن کراس کرلی ہے۔ تمام ادارے اور عدالتیں قانون پر عملدرآمد کروائیں ورنہ ملک نہیں چلایا جاسکے گا۔ کراچی میں بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان…
مزید پڑھیں -
شر پسند عناصر اب نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، آئی ایس پی آر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے معاملے پر آئی ایس پی آر کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن ایک سیاہ باب کے طور…
مزید پڑھیں