سیاست
-
"حکومت نے اپنا امیج بہتر کرنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے”
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر میں فاٹا انضمام کے خلاف ریلی
قبائیلی رسم و رواج کا خاتمہ کرکے قبائیلی علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں زبردستی ضم کیا گیا تھا اس لیے اب ہم ہر سال یہ دن بطور یوم سیاہ مناتے ہیں
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام کے پانچ سال مکمل، قبائلی عوام نے کیا کھویا کیا پایا؟
حمید اللہ جان آفریدی نے بتایا کہ قبائلی عوام کے رائے کے بغیر انضمام ہم پر مسلط کیا گیا ہے اس لیئے ہم 31 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے
مزید پڑھیں -
9 مئی واقعات میں ملوث انجنیئرنگ یونیورسٹی مردان کا اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نوکری سے معطل
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم نے مردان میں جی ٹی روڈ بند کر کے احتجاج کیا تھا اور پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور تقاریر بھی کیں
مزید پڑھیں -
ایمل ولی خان کون ہیں؟ جسٹس عبدالشکور کا سوال
عثمان دانش پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی. دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے…
مزید پڑھیں -
اکیسویں صدی کا بہادر شاہ ظفر؟
بہادر شاہ ظفرکی یاد آج اس لئے آئی کہ اس سے مشابہ نہ سہی لیکن اسی طرح کی بے ثباتی کے مناظر ان دنوں لاہور کے زمان پارک کے اطراف میں پائے جارہے ہیں
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ سے نیا قانون منظور، نااہل سیاستدانوں کو اپیل کرنے کا حق مل ہوگیا
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر بل 2023 کی توثیق کردی اور اب یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ اس بل کے قانون بننے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…
مزید پڑھیں -
اقبال آفریدی نے پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم میں شامل اسد قیصر کی مخالفت کر دی
ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ایم این اے و ضلعی صدر اقبال آفریدی نے پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم میں شامل اسد قیصر کی مخالفت کر دی. اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے اقبال آفریدی نے اسد قیصر پر سینٹ میں اپنے رشتے داروں کو فیور…
مزید پڑھیں -
”میں فوج کے ساتھ ہوں پی ٹی آئی چھوڑتا ہوں”
مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے جو سب کو ہونی چاہیے، بات چیت کی اپیل کو میری کمزوری نہ سمجھا جائے، عمران خان
مزید پڑھیں -
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا سکولوں پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کارکنوں نے نامعلوم افراد کی جانب سے سکولوں کو بموں سے اڑنے کے خلاف احتجاجی مظاہر کیا جس میں پارٹی کے صوبائی ترجمان جمال داوڑ، ضلعی صدر اسد داوڑ اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی ترجمان جمال داوڑ نے…
مزید پڑھیں