سیاست
-
وزارت عظمیٰ کی ہنڈیا چولہے پر
ابراہیم خان پاکستان تحریک انصاف 9 مئی سے پہلے جب تک میدان میں تھی اس وقت تک عام انتخابات ہوتے دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے تھے، 9 مئی کے بعد تحریک انصاف چت ہوگئی اور اس کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی خواہش بھی ایسی پوری ہوئی کہ…
مزید پڑھیں -
پاک روس تجارت میں بڑی پیش رفت، ایل پی جی کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس سلسلے میں گزشتہ روز پاک افغان بارڈر طورخم کے راستے روس سے ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق ابتدائی مرحلے میں روس سے ایک لاکھ دس ہزار ٹن ایل پی جی گیس درآمد کی گئی ہے…
مزید پڑھیں -
جے یو آئی نے پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کر دیا: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…
مزید پڑھیں -
مالی سال 2023-24 میں خیبر پختونخوا کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
ہارون الرشید خیبر پختونخوا کے لیے مالی سال 2023-24 کا بجٹ آئندہ ہفتے نگران صوبائی کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کا کل تخمینہ تقریباً 17 سو ارب روپے لگایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے لیے پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے 13 سو 32 ارب روپے کا بجٹ…
مزید پڑھیں -
بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کے لیے ایک ارب روپے مختص
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے ایک ارب روپے مختص کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بجٹ 24-2023: عوام کے لیے اس بجٹ میں کیا خاص ہے؟
محمد فہیم وفاقی حکومت نے سالانہ 14 ہزار 460 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔ گزشتہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے لگایا گیا تھا جبکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ گزشتہ مالی سال سے 4 ہزار 958 ارب روپے زیادہ ہے یعنی بجٹ کا حجم ایک سال…
مزید پڑھیں -
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا امکان
نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی احکامات کے بعد علی محمد خان دوبارہ گرفتار
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو پشاور ہائیوکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔…
مزید پڑھیں -
دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ہمیں منظور نہیں، تاجر برادری
رفاقت اللہ رزڑوال وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے بجلی کی بچت کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کمرشل کاروباری مراکز رات 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم تاجر برادری کے نمائندہ تنظیموں نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سے دوکانداروں کی متاثرہ کاروبار مزید خراب…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس عائد ہونے کے بادل منڈلانے لگے، یہ علاقے ٹیکس سے مستثنیٰ کیوں ہیں؟
ناصر زادہ 25 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پانچ سال مکمل ہونے پر رواں سال 30 جون کے بعد ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس عائد ہونے کے بادل منڈلانے لگے ہیں تاہم ملاکنڈ ڈویژن کے تاجر، عوام اور سیاسی قائدین ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں ہے اور حکومت سے مزید دس سالہ استثنیٰ کا…
مزید پڑھیں