سیاست
-
ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مزید 19 روپے 95 پیسے اضافہ
وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہوگی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے وفاق کے ذمہ رقم 628 ارب سے متجاوز، این ایف سی ایوارڈ آئین سے متصادم قرار
پچھلے مالی سال کے پہلے نو ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے 5ہزار 155 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کئے تھے جس میں ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق پختونخوا کا شئیر 471ارب 30کروڑ روپے بنتا ہے
مزید پڑھیں -
چیئرمین متھرا کی خالی نشست، سیاسی جماعتوں کے لیے ٹیسٹ کیس
انور خان پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے فرید اللہ کی وفات کے بعد چیئرمین تحصیل متھرا کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل کی گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق مذکورہ تحصیل میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 16 ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمشین کی…
مزید پڑھیں -
ملکی سیاست میں تازہ تناؤ
اس بل میں یہ شق بھی شامل ہے کہ اگر کسی سیاسی جماعت پر شکوک و شبہات ثابت ہو گئے تو اس کے سارے کے سارے مالی اثاثے نیلام کر دئے جائیں گے
مزید پڑھیں -
تاریخی طاقت کے حامل نگران حکومت کا مستقبل کیا ہو گا؟
ابراہیم خان پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کا فقدان تو پہلے سے ہی موجود تھا۔ اگر اخلاقیات کا پالن کیا جاتا تو 1965ء کے صدارتی انتخابات میں ایک فوجی آمر کبھی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑنے کی جرات نہ کرتا۔مگر یہاں تو بے شرمی کا وہ مظاہرہ کیا گیا کہ…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی نے محمود خان سمیت 25 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت 25 ارکان کی رکنیت ختم کرکے انہیں پارٹی سے نکال ديا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نئی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے 25 ارکان کی رکنیت…
مزید پڑھیں -
سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں کو 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ نے علی محمد خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
عثمان دانش پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں جب آج جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل دو رکنی نے بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو ڈپٹی کمشنر مردان کی جگہ…
مزید پڑھیں -
نوجوان سیاسی جماعتوں کی ترجیح کیوں نہیں؟
دنیا بھر میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ نوجوان جس ملک میں زیادہ ہوں گے وہ زیادہ ترقی کریگا لیکن پاکستان میں یہاں کے نوجوان یوتھ بم بنتے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان سیشن کورٹ سے رہائی کے بعد علی محمد خان دوبار گرفتار
عبدالستار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان سیشن کورٹ سے رہائی ملنے کے بعد تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ریاض پائندہ خیل نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کے خلاف محکمہ اینٹی…
مزید پڑھیں