سیاست
-
الیکشن ملتوی کرانے کی سازش یا موجودہ حالات میں ضرورت
پاکستان کے آئین آرٹیکل 52 میں بتایا گیا ہے کہ ققومی اسمبلی کی مدت 5 سال ہے یعنی ہر 5 سال بعد قومی اسمبلی کا الیکشن ہوگا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کس حلقے پر کس امیدوار کا کس کے ساتھ مقابلہ ہے؟
ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی سیاسی میدان سج چکا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں 13 ہزار سے زائد قیدی انتخابی عمل میں نظرانداز
13سے 15 ہزار کے قریب قیدیوں میں اگر صرف 1536 افراد ووٹ پول کرے تو یہ کل تعداد 2یا 2.5 فیصد ہے جو کہ انتہائی کم ٹرن آوٹ ہے
مزید پڑھیں -
ملکی سیاست میں عدم برداشت کیوں بڑھ رہی ہے؟
رفاقت اللہ رزڑوال ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کے موجودہ صورتحال میں عدم برداشت کا مادہ بڑھ رہا ہے جس کا آنے والے الیکشن اور جمہوریت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جس کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ ریاست اور سیاسی جماعتیں اپنے کارکنوں کو جمہوری اقدار اور آئین کی حدود میں…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی انتخابی نشان کی حقدار ہے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے خود کو دو سوالات تک محدود رکھا، پہلا سوال یہ کہ کیا پشاور ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلی کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا
خیبر پختونخوا اسمبلی کی 13 نشستوں کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی کے 72 کے لئے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو پی ٹی آئی کے امیدوار کے…
مزید پڑھیں -
ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی۔ اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ایمل ولی خان کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ بہت چھوٹے اور…
مزید پڑھیں -
ملکی سیاست کی کچھ اندرونی کہانی
آفتاب مہمند گزشتہ دنوں جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس مرتبہ ملک میں قومی حکومت بنے گی۔ انہوں نے گفتگو کے دوران یہ بھی کہا تھا کہ قائد مسلم لیگ…
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے فضل الرحمان کی ملاقات
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں ان کے اور افغان امیر مولانا ہیبت اللہ اخونزادہ کے درمیان ملاقات کی اطلاعات ہیں۔ اپنے دورہ افغانستان پر مولانا فضل الرحمان افغان قیادت کے متعدد افراد سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان اتوار کو…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ نے ایمل ولی خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما فضل محمد خان کی جانب سے ایمل ولی خان کے خلاف دائر توہین عدالت کے مقدمے…
مزید پڑھیں