قومی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کیلئے ڈبل ڈيکر بس سروس کا آغاز
ْنئی سہولت ٹورزم ڈپارٹمنٹ پنجاب, PHA، اسلام آباد اور راولپنڈی انتظاميہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ ڈی سی اسلام آباد
مزید پڑھیں -
مالی سال 2019-20، بجلی کی مد میں 117 ارب عوام سے وصول کئے گئے
لائن لاسز میں کمی اور بجلی چوری کی روک تھا م کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات سے مزید 112ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد طورخم پر ڈرائیوز تبدیلی کی شرط ختم
ہفتے کو ایکسپورٹ میں 15 سے زائد اور امپورٹ میں 35 سے زائد ڈارئیورز مال بردار گاڑیوں کے ساتھ پاکستان سے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
لاہور میں پولیو سے متاثرہ 14 سالہ لڑکا جاں بحق
لڑکے کی دونوں ٹانگیں اور بازو پولیو وائرس کا شکار تھے جو آج دم توڑ گیا
مزید پڑھیں -
‘متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے ہاتھ ملایا جس پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں’
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ افسوس ناک قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
یو اے ای اسرائیل معاہدہ: پاکستان کا موقف سامنے آگیا
ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق میں ان کی خود مختاری کا حق شامل ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام پاکستان کی اہم ترجیح ہے
مزید پڑھیں -
برٹش ایئر ویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کر دیا
برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔ برٹش ایئرویز نے کورونا کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن بند کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ تا وادی سوات جشنِ آزادی کی تقریبات
رنگا رنگ تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد، ملکی دفاع کیلئے ہر طرح کی قربانیاں دینے کے عزم کا اظہار
مزید پڑھیں -
طارق جمیل اور ریشم سمیت 184 شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان
مذہبی سکالر اور اداکارہ کے لئے تمغہ حسن کارکردگی، سول ایوارڈز اگلے سال یوم پاکستان پر دیئے جائیں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے
کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے
مزید پڑھیں