قومی
-
کورونا کیسز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو بندکرنے کا فیصلہ
ہاسٹلز میں موجود طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت، دور دراز سے آئے طلبا شعبہ جات کے سربراہ سے اجازت لے کر ہاسٹلز میں رہ سکتے ہیں۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
میکرون کا اسلام مخالف بیان، پاکستان کا فرانسیسی سفیر سے احتجاج
فرانسیسی سفیر کو طلب کیے جانے کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ پاکستان نے آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام مخالف مہم کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کا فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ
وزیراعظم نے مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف مواد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایسا مواد نفرت، انتہا پسندی اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے
مزید پڑھیں -
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کا جلسہ بھی جاری ہے اور نیکٹا نے بلوچستان میں تھریٹ الرٹ بھی جاری کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، مزید 13 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے9 ہزار 855 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 3 لاکھ 9ہزار646 صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا
این سی او سی کے مطابق ضابطہ کار پر عمل نہیں کیا توپھر سے لاک ڈاؤن اور انڈسٹریز کو بند کرنا پڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کراچی رہائشی عمارت میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دھماکے کے 18 زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے جن میں سے 3 دم توڑ گئے ہیں جب کہ 7 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو رضاکار مزید زخمیوں کی موجودگی کے پیش نظر ملبے کو ہٹانے کا کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نئے سوشل میڈیا قوانین جاری، کسی کی نقل اتارنے پر بھی پابندی عائد
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان کی سلامتی، وقار اور دفاع کے خلاف ہر طرح کا مواد ہٹانے جبکہ اگلے نو ماہ میں مقامی دفاتر کھولنے کی پابند
مزید پڑھیں -
کراچی، شیریں جناح کالونی میں دھماکہ، 6 افراد زخمی
جائے حادثہ سے سلنڈر کا کوئی ٹکڑا نہیں ملا، یہ بارودی مواد تھا۔ پولیس کی تصدیق
مزید پڑھیں -
وزیراعظم سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی ملاقات
افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت
مزید پڑھیں