قومی
-
سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کورونا وائرس سے جاں بحق
وہ گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے ہسپتال میں داخل تھے اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ان کی تشویش ناک حالت کے بارے میں اطلاعات مل رہی تھیں۔
مزید پڑھیں -
بھارت نے قبائلی علاقوں میں بدامنی کیلئے آئی ای ڈیزاور اسلحہ تقسیم کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
11 ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم
قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایک ہزار808 نئے کیسزرپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
کورونا کی دوسری لہر،ملک بھر میں مزارات اور سینما گھر فوری بندکرنے کی سفارش
این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جلد اور طویل کرنے کے لیے صوبائی وزرائے تعلیم کو متفقہ فیصلے کی بھی ہدایت کردی،
مزید پڑھیں -
پی آئی اے کاعمرہ پالیسی کے تحت نئےکرایوں اور قوانین کا اعلان
قواعد کے تحت اگر مسافروں کی جانب سے روانگی سے 7 دن قبل درخواست دی گئی تو پی آئی اے پہلی مرتبہ کے لیے بغیر کسی اضافی چارجز کے مسافروں کو بکنک میں تبدیلی (سی او بی) کی سہولت فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر ایکشن، اشیائے خورونوش کی بروقت دستیابی یقینی بنانے کا حکم
وزیر اعظم نے اپنی ٹیم کو ہدایت کی کہ معاشی مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے اپنی تمام تر توانائیوں کا استعمال کریں، خاص طور پر ان مسائل پر زیادہ توجہ دیں جو عوام کو براہ راست متاثر کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیرداخلہ کا متنازعہ بیان، پی ٹی آئی وفد کی باچا خان مرکز آمد، معذرت کر لی
وفد کی معذرت کے بعد اے این پی نے 11 نومبر کا مارچ کا فیصلہ واپس لے لیا، آج ہمارے بیانیے کی جیت ہوئی، ہم نے جو قربانیاں دی وہ اس ملک کیلئے تھیں۔ ایمل ولی خان
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کے مالدار ترین اور غریب ترین سینیٹرز کون ہیں؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا کے اراکین (سینیٹرز) کے مالی سالی 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
مزید پڑھیں -
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 143واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے
امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے آج پھر ہمیں اقبال کی فکر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں