قومی
-
پاکستان میں صحافت کے آن لائن ادارے حقیقی مقصد کے حصول کے لئے ایک چھتری تلے جمع
پاکستان میں ٹی این این سمیت آن لائن صحافت کرنے والے مختلف اداروں کے نمائندوں نے پاکستان میں خودمختار آن لائن صحافت کے فروغ کےلئے “ایسوسی ایشن آف پاکستانی انڈیپینڈنٹ آن لائن جرنلزم پلیٹ فارمز” کے نام سے تنظیم کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تنظیم کے اغراض و مقاصد…
مزید پڑھیں -
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ آج انتقال کرگئے ہیں۔ خادم حسین رضوی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا، وہ 22 جون 1966 کو ’نکہ توت‘ میں پیداہوئے۔ خادم حسین…
مزید پڑھیں -
تعلیمی ادارے 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز
وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں۔
مزید پڑھیں -
خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنماء کو ادارہ تحفظ خواتین میں عہدہ مل گیا
پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم ادارہ تحفظ خواتین کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری
مزید پڑھیں -
ہمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی آڑ میں یہ پابندی قبول نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جلسوں پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا، ''جلسے اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے ہم حکومتی پابندی کو تسلیم نہیں کرتے۔''
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد
اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ ہسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان انتخابات: 7 نشستوں پر آزاد 9 پر پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب
2 نسشتوں پر پاکستان مسلم لیگ ن جبکہ ایک ایک نشست پر مجلس وحدت المسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) اور جے یو آئی نے کامیابی حاصل کر لی۔
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید 32 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے
پاکستان میں وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 141 تک پہنچ گئی، اب تک 3 لاکھ 23 ہزار 225 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث گانچے میں قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 24 وادی سلتر و سیاچن کے پولنگ اسٹیشنز پر عملہ نہ پہنچ سکا جس کے باعث ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا۔
مزید پڑھیں