قومی
-
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کورونا کی تحقیقات کے لیے ووہان جائے گی
ٹیم میں شامل ماہر فابیان لینڈرٹز کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا مقصد کسی ملک کو مجرم ٹھہرانا نہیں بلکہ ہم اعداد و شمار کی بنیاد پر مستقبل کے خطرے کو کم کرسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
امریکی امداد سے ملک بھر میں موذی امراض کی نگرانی کے لئے 155 مراکز کا قیام
پاکستانی اور امریکی اہلکاروں نے آج ۱۵۵ ضلعی وبائی نگرانی کےمراکز کا افتتاح کیا جن کے قیام کا مقصد شعبہ صحت کے مقامی حکام کو پاکستان بھر میں کووڈ-۱۹ جیسے موذی امراض کے پھیلاؤ کی مزید مؤثر نگرانی کے قابل بنانا ہے۔ پہلے سے موجود ضلعی صحت دفاتر میں قائم کردہ اِن خصوصی نگرانی مراکز…
مزید پڑھیں -
‘ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو’
پاکستان شروع سے کہتا چلا آ رہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کا واحد راستہ نتیجہ خیز اور جامع مذاکرات کا انعقاد ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 105افراد جاں بحق
ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں 38 ہزار 28 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2731 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ 105 ریکارڈ اموات بھی ہوئیں
مزید پڑھیں -
نائٹ پارٹی کے دوران تصادم، ایک لڑکی چھت سے گرکر جان بحق
تصادم کے دوران ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈ کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت سربراہی اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں سے استعفے اور لانگ مارچ سے متعلق فیصلے کیے گئے
مزید پڑھیں -
مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
سوشل میڈیا پر بیان میں طارق جمیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث ٹیسٹ کرایا تو کورونا پازیٹو آیا ہے
مزید پڑھیں -
آزاد کشمیر اور مالاکنڈ ڈویژن میں برف باری، سردی مزید بڑھ گئی
رابطہ سڑکیں بند ہونے کے باعث کئی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع، لوگ گھروں میں محدود
مزید پڑھیں -
راولپنڈی میں بم دھماکہ، 25 افراد زخمی
راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ ذرائع، تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دھماکے کی نوعیت کا فی الوقت نہیں بتا سکتے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق، 3369 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 796، متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 38 ہزار 425 سے تجاوز کر گئی ہے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں