قومی
-
مزید 47 جاں بحق، کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 11 ہزار 204 ہو گئی
ایک ہی دن میں 2075 مریضوں کو وائرس کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 771 ہو گئی ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ مفتی قوی کے ساتھ کھڑ ی ہیں اور وہ میک اپ کراتے ہوئے ویڈیو بنوا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
پنشن، سرکاری ملازمت کا خاتمہ، "قومی بچت” یا کچھ اور؟
صحت، تعلیم، بنیادی ضروریات کے لیے کریڈٹ کارڈز کے تحت آپ کی زندگی و سانسیں سرمایہ کاروں کے حوالے۔ یہ زندگی کیسی ہے, مغرب و یورپ میں رہنے والے کسی اپنے سے پوچھ لیں۔
مزید پڑھیں -
بہتر طرز حکمرانی کے لیے سول سروس اصلاحات کا اعلان
شفقت محمود نے کہا کہ قومی احتساب بیورو یا وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں انکوائری والے ملازمین کی ترقی کو موخر کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
مفتی عبد القوی کی حریم شاہ کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل
گزشتہ روز ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ہاتھوں مفتی قوی کے تھپڑ کھانے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے تہلکہ مچا دیا تھا
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 58 افراد چل بسے
گزشتہ ایک روز میں مزید 1 ہزار 800 افراد میں وائرس کی تشخیص، اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 55 تک پہنچ گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت
ترجمان کا کہنا تھا کہ ویکسین کی کوالٹی اورسیفٹی کے معیارکو مدِ نظر رکھتے ہوئے اجازت نامے کا جائزہ لیا جاتا رہے گا
مزید پڑھیں -
2 ماہ تک بند تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھول دیئے گئے
کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارےبند ہونے کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 سے18 جنوری تک آن لائن کلاسوں کے ذریعے تعلیم دی جاری رہی تھی
مزید پڑھیں -
فروری یامارچ تک 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ اسد عمر
حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی Astra Zeneca کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیں