قومی
-
2020، وزیراعظم ہاؤس کا 280، آفس کا 334 ملین روپے خرچہ
وزیر اعظم عمران خان کے 26 غیر ملکی دوروں پر 176 ملین روپے خرچ، جبکہ وزیر اعظم نے کوئی کیمپ آفس نہ رکھ کر کروڑوں روپے کی بچت کی۔
مزید پڑھیں -
جاپان کا افغان مہاجرین، میزبان پاکستانی برادریوں کیلئے امداد کا اعلان
3.7 ملین ڈالرز لاگت کے تین سالہ پراجیکٹ میں تعلیم، معاش اور کمیونٹی سٹرکچرر توجہ دی جائے گی، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں دو لاکھ چالیس ہزار افراد مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
احتجاجی مظاہرے سے اپنے خطاب میں سردار حسین بابک کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے
مزید پڑھیں -
رواں سال بیرون ملک مزدوری کے لئے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد گزشتہ سال سے دگنی
طارق عزیر غربت، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے پاکستان سے خلیجی ممالک میں رزق کی تالاش میں جانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہیں- بیورو اف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں 136339 لوگ کام کی غرض سے سعودی عرب چلے گئے تھے جبکہ اسی…
مزید پڑھیں -
اورنگزیب اورکزئی سینیٹ میں پارٹی ٹکٹ سے دستبردار
شبلی فراز کا ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سینیٹر اورنگزیب خان نے فراغ دلی اور جذبے سے وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ قبول کیا
مزید پڑھیں -
کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 40 مریض چل بسے
وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 506 ہو گئی جن میں 5 لاکھ 31 ہزار 840 مریض وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
این اے 75، پولنگ سٹیشن کے باہر فائرنگ، دو نوجوان جاں بحق 7 زخمی
فائرنگ کا واقعہ رنجھائی سٹاپ پولنگ سٹیشن 347 کے قریب پیش آیا، سات افراد زخمی بھی ہوئے، فائرنگ کے باعث ووٹرز میں شدید خوف و ہراس
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری
ضلع نوشہرہ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 63 تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
مزید پڑھیں -
5 لاکھ 30 ہزار 597 پاکستانی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
مزید 52 افراد کا انتقال، تعداد 12ہزار 488 ہو گئی، ملک بھر میں مزید 1272 افراد میں وائرس کی تشخیص، مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 261 تک ہو گئی۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر اسلام آباد کے سیکٹر الیون ایچ میں ادا کر دی گئی اور وہیں پیوند خاک ہوئے۔
مزید پڑھیں