قومی
-
این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
پولنگ سٹیشنوں پر فائرنگ اور قتل و غارت ہوئی اور این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں ماحول خراب کیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیں -
پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب
ٹیکنوکریٹس اور جنرل نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار، کامیاب ہونے والوں میں اعظم نذیر تارڑ، سید علی ظفر، ڈاکٹر زرقا، سعدیہ عباسی بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن پنجاب
مزید پڑھیں -
یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
اسکولوں میں پچاس فیصد بچوں کیلئے ایک روز اور پچاس فیصد بچوں کی کلاسز اگلے روز کرنے کی ہدایت صرف 28 فروری تک تھی۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی متعدد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں 15 مارچ سے ان ڈور شادی تقریبات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا اور کہا گیا کہ ان ڈور شادیوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا
مزید پڑھیں -
احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ داروں کو سزا مل چکی ہے،ترجمان پاک فوج
احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، فی الوقت علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
مزید پڑھیں -
منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور
قومی احتساب بیورو کا الزام ہے کہ شہباز شریف اور ان کے دونوں بیٹوں نے 9 انڈسٹریل یونٹس سے 10 برسوں میں اربوں کے اثاثے بنائے
مزید پڑھیں -
سکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف قومی اسمبلی سے منظور
قومی اسمبلی سے منظور کیے جانے والے بل کے تحت بچوں پر تشدد کے مرتکب افراد کو نوکری سے فارغ کرنے کی انتہائی سزا دی جاسکتی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور، لواحقین کا اپنے لاپتہ عزیزوں کی جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ
2009 میں سوات میں دہشت گردوں کیخلاف کئے گئے فوجی آپریشن کے دوران لگ بھگ تین ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا تھا جن میں ان کے بچے بھی شامل ہیں۔ لواحقین
مزید پڑھیں -
24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے مزید 41 مریض چل بسے
پاکستان میں وباء سے اموات کی تعداد 12 ہزار 658 ہو گئی، گزشتہ ایک دن میں مزید 1 ہزار 50 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو گئی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے
دورہ سری لنکا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری بھی ہمراہ ہیں
مزید پڑھیں