قومی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق انسانی جانوں کو بچانے اور معیشت کی مدد کرنے کے لئے پاکستان کی پالیسیاں مبصرانہ رہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کرگئی
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور یہ تعداد 14028 تک جا پہنچی ہے
مزید پڑھیں -
ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 30 افراد جان کی بازی ہارگئے
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.6 رہی
مزید پڑھیں -
چمن میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 13 زخمی
دھماکہ تاج روڈ پر لیویز جیل کے سامنے ہوا ہے، بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس زرائع
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
23 مارچ 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک (اقبال پارک) میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی تھی اور 23 مارچ 1956ء کو پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
چین کا پاکستان کو مزید کورونا ویکسین بھجوانے کا اعلان
شاہ محمود قریشی سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ چین سے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے 100 سے زیادہ ممالک رابطہ کرچکے ہیں
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 72 افراد جان کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39742 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3270 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
بارشیں اور خراب موسم، یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی
23 مارچ کی پریڈ خراب موسم کے باعث ری شیڈول کر دی گئی اور یوم پاکستان کی پریڈ اب 25 مارچ کو مقررہ وقت پر شکرپڑیاں میں ہو گی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں،وفاقی وزیر تعلیم
این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا مزید بندش سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ شفقت محمود
مزید پڑھیں