قومی
-
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 83 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار613 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم
عدالت نے کہاکہ آپ لوگوں کے پاس ایسا سسٹم ہونا چاہیے جو اچھے اور برے میں تفریق کرے، پی ٹی اے ایکشن لے گی تو لوگ پھر ایسی ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کریں گے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 98 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار532 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
بھارت سے چینی کی تجارت کھولنےکا فیصلہ کیا ہے ، جبکہ جون کے آخر تک بھارت سے کاٹن کی درآمد بھی کھولیں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے کارڈز کی تصدیق و تجدید کا کل سے شروع ہونے والا عمل نامعلوم وقت تک معطل
اس مشق کے دوران نئے بائیومیٹرک کارڈز صرف ان مہاجرین کو فراہم کئے جائیں گے جن کے پاس 31 دسمبر 2015 کو ایکسپائر ہونے والے پی او آر کارڈز موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 5ہزار 618 ہو گئی
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سال کی عمر کے مزید 121 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 100 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
عبدالحفیظ شیخ وزیر خزانہ کے عہدے سے فارغ
وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی صورتحال پر قابو نہ پانے پر حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹایا ہے، اور نئی معاشی ٹیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جسے حماد اظہر لیڈ کریں گے۔ شبلی
مزید پڑھیں -
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا وائرس کا شکار
اللہ سب کورونا متاثرین پر رحم فرمائے، ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی جبکہ دوسری ڈوز ایک ہفتے بعد لگنا تھی جس کے بعد اینٹی باڈیز بننا شروع ہوتی ہیں، برائے مہربانی محتاط رہیں۔ ٹویٹ
مزید پڑھیں -
ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع
خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 64 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو مہم کے قطرے پلائیں جائیں گے
مزید پڑھیں