قومی
-
پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنے چاہئیں۔ امریکہ
ہم پاک بھارت کے درمیان تشویش کے امور پر براہ راست مذاکرات کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں. ترجمان محکمہ خارجہ بیڈپرائس
مزید پڑھیں -
انڈونیشیا، پاکستانی میاں بیوی سمیت 13 افراد کو سزائے موت
سزا پانے والوں میں ایرانی جوڑا بھی شامل، ملزمان کو 400 کلو منشیات سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی، استغاثہ دفتر
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، وائرس سے مزید 98 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 94880 اور 2519 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 13873 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
پاکستان میں دوران زچگی اموات کی شرح بلند کیوں ہے؟
پاکستان میں ہر گھنٹے میں 50سے زائد شیر خوار بچے جبکہ ہر ایک ہزار میں سے 42بچے موت کے منہ میں جارہے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41699 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4004 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کر لیں
پی ڈی ایم کے اے این پی کو نوٹس کے معاملے پر پارٹی قیادت کا اہم اجلاس پشاور میں ہوا جس میں شوکاز نوٹس پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھیں -
کورونا سے متاثرہ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک سکولز بند رکھنے کا فیصلہ
28 اپریل کو دوبارہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے کہ سکولوں کو عید تک بند رکھا جائے یا عید سے پہلے سکولز کھولے جائیں
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 103 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46665 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3953 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43362 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4323 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف 6 اپریل کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان
ورونا سے بند تعلیمی اداروں کی مالی معاونت کا اعلان ہوا مگر عمل نہیں ہوا، نجی تعلیمی ادارے 11 اپریل کو ہر صورت کھولے جائیں گے۔ سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں