قومی
-
صدر مملکت عارف علوی نے کورونا کو شکست دیدی
اللہ ہی جانتا ہے کہ کس کا وقت آیا ہے اور کس کا وقت نہیں آیا لیکن خدارا ماسک پہنیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی
مزید پڑھیں -
پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
عزت اور برابری کے ساتھ سیاست کرنا جانتے ہیں اور کرتے رہیں گے، اے این پی کے ساتھ ہیں، حکومت کو آرام سے نہیں بیٹھنے دیں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 75 ہزار 266 ہے اور 6 لاکھ 34 ہزار 835 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں، این سی او سی
مزید پڑھیں -
این اے 75 ڈسکہ، ن لیگ نے پی ٹی آئی کو شکست دیدی
نوشین افتخار ایک لاکھ 11 ہزار 220 ووٹ کے ساتھ فتح یاب جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی 92 ہزار 12 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، غیرحتمی نتائج کا اعلان
مزید پڑھیں -
این سی او سی کا کورونا پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ
رمضان المبارک کے دوران پابندیوں سے متعلق اجلاس 12 اپریل کو ہو گا جس میں پابندیوں پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا مزید 100 افراد کی جان لے گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49059 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5139 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کا دنگل آج ہو گا
انتظامیہ نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر لئے، رینجرز بھی تعینات ہو گی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ’کورونا ویک‘ نامی ویکسین کی اجازت دی ہے جسے 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھیں -
یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا
رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 68 روپے، گھی 298 اور آٹےکا 20 کلوکا تھیلا 800 روپےمیں ملے گا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 105 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد15 ہزار229تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد7 لاکھ10ہزار829 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں