قومی
-
کوئٹہ، تربت: ایف سی کے 3 اہلکار شہید، 5 زخمی
مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے سپاہیوں میں لانس نائک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود، سپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 118ا موات، 3785 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 81 ہزار 830 ہو گئی جن میں 4 ہزار 903 کی حالت تشویشناک ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
عید الفطر کب ہوگی؟ فواد چودھری نے ایک بار پھر پنڈورا باکس کھول دیا
خیال رہے کہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصب سنبھالنے کے بعد سے فواد چوہدری ہر سال وقت سے پہلے ہی رمضان اور عید کی تاریخوں کا اعلان کرتے آرہے تھے۔
مزید پڑھیں -
آرڈیننس جاری، آئندہ انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے
الیکشن کمیشن، نادرا یا کسی اور اتھارٹی اور ایجنسی کی تکنیکی مدد سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عام انتخابات کے دوران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل بنائے گا۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد، حساس ادارے کے سابق آفیسر قتل
کرنل (ر) طارق قریشی کا ملازم، گاڑی اور دو موبائل فون بھی غائب ہیں جن کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
اسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں پہنچ گئیں
امریکہ کو مشکل کی اس گھڑی میں کورونا وبا کو شکست دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونے پر فخر ہے۔ انجیلا ایگلر
مزید پڑھیں -
آل پاکستان انجمن تاجران کا آج سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان
انہوں نے کہا کہ تمام تاجر چاند رات تک اپنا کاروبار جاری رکھیں، حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے
مزید پڑھیں -
تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گا
یہ دن منانے کا مقصد اس بیماری کی روک تھام کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ آرمی چیف، سعودی اور پاکستان کے تعلقات اخوت اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ محمد بن سلمان
مزید پڑھیں