قومی
-
راولپنڈی پولیس کی حراست میں دیر بالا کے نوجوان کی موت، عوام میں غم و غصہ
انہوں نے کہا کہ پچھلے دن پولیس نے انہیں بیٹے کی میت حوالے کی اور کہا کہ بخار سے ان کی موت واقع ہوئی ہے حالانکہ ان کے بدن پر بہیمانہ تشدد کے نشانات ہیں اور انہیں بجلی کے کرنٹ بھی دئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”حکومت کی چادر چھوٹی ہے سب کو آسانیاں نہیں دے سکتے”
اس حکومت کا عزم ہے کہ غریب عوام کو ٹریکل ڈاون اثرات کا سامنا کرنا نہیں پڑے گا، لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی۔ شوکت ترین
مزید پڑھیں -
گنیز بک میں درج سب سے شیریں آم کہاں کا ہے؟
آم کا نام 'مینگو' انڈیا سے آیا ہے اور ہر سال دنیا بھر میں چار کروڑ 60 لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
بجٹ 2021-2022 میں عوام کیلئے مراعات کیا ہیں؟
کم آمدنی والوں کو اپنے گھر کی تعمیر کے لیے تین لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، غریب گھرانوں کو 20 لاکھ روپے کا قرض، ہر شہری گھرانے کو پانچ لاکھ روپے تک بغیر سود قرض دیا جائے گا
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35695 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1194 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک میں مزید ایک لاکھ گدھوں کا اضافہ، تعداد 56 لاکھ ہوگئی
بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ دس لاکھ سے بڑھ 4 کروڑ 24 لاکھ ، بکریوں کی تعداد 7 کروڑ 80 لاکھ سے بڑھ 8 کروڑ سے زائد ہوگئی، سروے
مزید پڑھیں -
8 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ بجٹ پیش کیے جانے سے پہلے کابینہ اجلاس میں ہو گا
مزید پڑھیں -
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ شدید لوڈشیڈنگ بھی جاری، شہری رُل گئے
شہری علاقوں میں ہرایک گھنٹے کے بعد بجلی غائب ہوجاتی ہے جبکہ نواحی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41824 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1303 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا
این سی او سی نے 50 فیصد ورک فرام ہوم کی پالیسی میں بھی نرمی کردی اب دفاترمیں 100 فیصد حاضری کے ساتھ کام جاری رکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیں