قومی
-
افغانستان میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، اس بار امریکہ کو اڈے نہیں دینگے ، آرمی چیف
اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت کا ہر سطح پر خیر مقدم کرے گا اور افغان امن کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے گا.
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا، جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
کورونا، مزید 40 اموات، 1037 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 321 ہو گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
ُپیٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ
حکومت نے31مئی2021 کو بھی ایل پی جی کی قیمت آٹھ روپے بڑھائی تھی جس سے گھریلو سلنڈر 94 روپے 89 پیسے مہنگا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
‘امریکی جنگ میں شامل ہونا ہماری حماقت تھی’
جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو میں نے اس کی مخالف کی جس پر مجھے ’طالبان خان‘ کہا گیا، خطاب
مزید پڑھیں -
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا تھا، شہباز گل
مزید پڑھیں -
”حریم سے شادی کرنے سے بہتر ہے خودکشی کر لوں”
حریم شاہ کافی عرصے سے گمنام تھی، اب ان کے دماغ میں پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے یہ آئیڈیا آیا ہو گا۔ نواب تیمور تالپور
مزید پڑھیں -
گیس کی بندش ختم نہ ہوئی تو احتجا ج کرینگے: سی این جی ایسوسی ایشن
این جی ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ گیس کی بندش سے 3 لاکھ افراد کا روزگار متاثر ہو رہا ہے
مزید پڑھیں -
مفتی عزیز الرحمان کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم سے انکار
ملزم عزیز الرحمان کو کینٹ کچہری میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونےکے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا
مزید پڑھیں -
حریم شاہ کی شادی، ڈرامہ کوئین دوبارہ ڈرامہ تو نہیں کر رہی؟
اس سے قبل بھی حریم شاہ کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انکی شادی ہوچکی ہے اور انکی ایک بیٹی بھی ہے۔
مزید پڑھیں